آج : 19 October , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • یونیسکو میں اقصیٰ بارے تاریخی قرارداد کی حتمی منظوری!

    اشاعت : 19 10 2016 ه.ش

    اقوام متحدہ کےادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ نے گذشتہ روز اپنے ایک تاریخی فیصلے میں حتمی طور پر اس بات کا تعین کردیا ہے کہ بیت المقدس کے قدیم شہر بالخصوص مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا تاریخی مذہبی مقام ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔

    مزید...

  • روسی اور شامی فورسز نے حلب پر بمباری روک دی

    اشاعت : ه.ش

    روس اور شام نے شمالی شہر حلب پرمنگل سے عارضی طور پر فضائی حملے روک دیے ہیں جبکہ شامی کارکنان کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے زیر قبضہ دو دیہات پر بمباری کی ہے۔

    مزید...

  • انگولا میں اسلام پر پابندی کی افواہیں

    اشاعت : ه.ش

    افریقی ملک انگولا میں اسلام پر پابندی کے حوالے سے غلط خبریں ایک بار پھر گرم ہو رہی ہیں۔ نامہ نگار کلیئر سپینسر نے معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آیا ان افواہوں کا تعلق امریکی صدارتی انتخاب سے تو نہیں۔

    مزید...

  • سات برسوں میں القدس میں یہودی آباد کاری میں 70 فیصد اضافہ

    اشاعت : 17 10 2016 ه.ش

    اسرائیل میں جاری کردہ اعدادو شمار میں مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے چونکا دینے والے اعدادو شمار بیان کیے گئےہیں۔

    مزید...

  • یونیسکو مسجد اقصیٰ بارے اپنے فیصلے پر اسرائیلی دباؤ قبول نہ کرے: حماس

    اشاعت : 16 10 2016 ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اپنے اثرو روسوخ اور یہودی لابی کو استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ کے قبلہ اول کے حوالے سے منظور کردہ قطعی فیصلے کو تبدیل کرنے کی سازش کر رہا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو 100 روز مکمل، 110 سے زائد کشمیری شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کی نئی لہر کو 100 روز مکمل ہو گئے لیکن وادی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ حالیہ کشیدگی میں قابض فوج کے ہاتھوں اب تک 110 کشمیر شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

    مزید...

  • ’مسلمان متحد ہوجائیں تو سارے مسائل حل ہوجائیں‘

    اشاعت : ه.ش

    آج یہاں ’صدائے احتجاج‘ کے عنوان سے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے جلسہ عام میں، اسلام میں ایمان اور عقیدے کے بعد اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کرکے مسلمانوں سے متحد ہونے کی پر اثر اپیل کی گئی ۔

    مزید...

  • شام اور یمن میں معصوم شہریوں پر بمباری ’بلاجواز‘ ہے

    اشاعت : 15 10 2016 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) شام اور یمن میں معصوم اور نہتے شہریوں پر روزانہ بمباری پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایسے حملوں کو بلاجواز اور مذموم قرار دیا۔

    مزید...

  • امریکہ: تین افراد پر مسجد پر حملے کے منصوبے کا الزام

    اشاعت : ه.ش

    امریکی ریاست کنساس میں صومالی تارکین وطن کی ایک عمارت اور مسجد پر حملے کا منصوبہ بنانے کا الزام تین افراد پر عائد کیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • یونیسکو نے اسرائیل کو مسجد الاقصیٰ پر ’’قابض قوت‘‘ قرار دے دیا

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے ایک قرارداد کے ذریعے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیل کو ’’قابض قوت‘‘ قرار دے دیا ہے جس کے باعث اسرائیل نے یونیسکو سے اپنے تمام روابط منقطع کردیئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 201 از 589 قبلی 1 … 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر