زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ’طلبائے عالم اسلام کے بین الاقوامی کانگریس برائے اتحاد‘ میں خطاب کرتے ہوئے ’انصاف‘، ’برداشت‘، ’باہمی احترام‘ اور ’امتیازی سلوک کے خاتمے‘ کو مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے کی بہترین راہ قرار دی۔
افغانستان میں ایک امریکی فضائی حملے میں طالبان کے ایک سینیئر کمانڈر جاں بحق ہو گئے ہیں.
وطن واپسی کے خواہشمند معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک نے ملائیشیا میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارتی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی اور انہیں اسلام دشمنوں کی جانب سے نشانہ بنایا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ نے افغان صوبے ہلمند میں امریکی فضائی حملے میں بچوں اور خواتین کے مارے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
تہران (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے 32ویں بین الاقوامی اتحاد کانفرنس کی افتتاحی نشست میں خطاب کرتے ہوئے مسلم حکام کو دعوت دی اپنی اقلیتوں کو تسلیم کرکے انہیں ان کے جائز حقوق دلوائیں۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 6 کشمیری شہید ہوگئے۔
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میںجمعہ کے روز ‘حق واپسی’ اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ہونے والےمظاہرےمیں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
زاہدان (سنی آن لائن+عبدالحمید ڈاٹ نیٹ) تعزیتی پیغام شائع کرتے ہوئے اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت نے حاجی عبدالوہاب مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہارکیا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
دعوت دین کا ایک روشن باب تمام ہوگیا، تبلیغی جماعت کے امیر مولانا حاجی عبد الوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔