آج : 4 April , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • الجزائر میں دو دہائیوں سے صدارت کے عہدے پر براجمان بُو تفلیقہ مستعفی

    اشاعت : 04 04 2019 ه.ش

    الجزائر پر مسلسل 20 برسوں تک حکمرانی کرنے والے 82 سالہ صدر عبدالعزیز بُو تفلیقہ نے شدید عوامی دباؤ پر اپنے منصب سے استعفیٰ دے دیا وہ فالج کے حملے بعد سے وہیل چیئر پر بیٹھے امور مملکت چلا رہے تھے۔

    مزید...

  • شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید ماسکو پہنچ گئے

    اشاعت : 28 03 2019 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن+عبدالحمید ڈاٹ نیٹ)ایران کے ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید آج (جمعرات اٹھائیس مارچ) کو روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے جہاں آپ بین الاقوامی کانفرنس ’’اسلام؛ امن و رحمت کا پیغام‘‘ میں شرکت کریں گے۔

    مزید...

  • مسلمانوں کے ساتھ رویے پر امریکی تنقید ‘بےمعنی’ ہے، چین

    اشاعت : ه.ش

    چین نے سنکیانگ صوبے میں حراستی کیمپ سے متعلق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ کے متنازع بیان کو داخلی امور میں مداخلت قرار دے دیا۔

    مزید...

  • علامہ تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ؛ مولانا عبدالحمید کا اظہارِ مذمت

    اشاعت : 25 03 2019 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن)جمعہ بائیس مارچ کو علامہ مفتی محمدتقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا دہشت گروہوں کی نشاندہی کرکے ان کی بیخ کنی کرے۔

    مزید...

  • سانحہ کرائسٹ چرچ کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔

    مزید...

  • مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ، سیاسی و مذہبی قیادت کی مذمت

    اشاعت : 23 03 2019 ه.ش

    مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن…

    مزید...

  • نیوزی لینڈ کے اخبارات کا شہدا مساجد کو ’سلام‘

    اشاعت : ه.ش

    سانحہ کرائسٹ چرچ پر عالم اسلام اور شہداء مساجد سے عقیدت کے اظہار کے لئے مقامی اخبار نے پہلے صفحے پر ’سلام‘ لکھ کر شائع کر دیا۔

    مزید...

  • برطانیہ میں بھی مسجد پر حملہ، ہتھوڑے سے نوجوان زخمی

    اشاعت : 17 03 2019 ه.ش

    کیننگ اسٹریٹ پر مسجد کے باہر نوجوانوں نے مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کر کے ایک مسلمان نوجوان کو زخمی کر دیا۔

    مزید...

  • نیوزی لینڈ میں دہشتگردی کا بدترین واقعہ، 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید

    اشاعت : 15 03 2019 ه.ش

    نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ سے 49 نمازی شہید اور 48 زخمی ہوگئے جب کہ مسجد میں موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم اس حملے میں بال بال بچ گئی۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کے دھاووں کے بعد مسجد اقصیٰ میں سخت کشیدگی

    اشاعت : 14 03 2019 ه.ش

    منگل کے روز صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی تعلیمات کی ادائی کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کیا جس کے بعد قبلہ اول میں سخت کشیدگی اور غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 120 از 589 قبلی 1 … 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر