آج : 22 October , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سربراہ ہانگ کانگ کی مسجد کی بیحرمتی پر مسلمانوں سے معذرت

    اشاعت : 22 10 2019 ه.ش

    ہانگ کانگ کی سربراہ کیری لیم نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پھینکے گئے نیلے رنگ سے سب سے بڑی اور مرکزی مسجد کی خوبصورتی خراب ہونے پر مسجد کا دورہ کیا اور مسلمانوں کی دل آزاری پر معذرت کرلی۔

    مزید...

  • شام کی زمین پر قبضے کا ارادہ نہیں، ترک صدر

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کے وزیراعظم طیب اردوان نے واضح کیا ہے کہ شام پر کیے گئے حملے کا مقصد زمین کے ٹکڑے پر قبضہ کرنا نہیں ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 62افراد جاں بحق

    اشاعت : 18 10 2019 ه.ش

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 62 نمازی جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • شمالی شام میں فائر بندی کے سمجھوتے کے باوجود راس العین میں جھڑپیں اور گولہ باری

    اشاعت : ه.ش

    برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فائر بندی سے متعلق ترکی اور امریکا کے بیچ سمجھوتے کے باوجود جمعے کے روز شمالی شام کے علاقے راس العین میں گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • ترکی کا حملہ روکنے کے لیے کردوں کا شامی فوج سے معاہدہ

    اشاعت : 14 10 2019 ه.ش

    ترکی کے حملے کو روکنے کی آخری کوشش میں، شام میں کردوں کی زیر قیادت فورسز نے صدر بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت وہ سرحدی علاقوں کو شامی فوج کے حوالے کر دیں گے۔

    مزید...

  • افریقی ملک برکینافاسو میں مسجد پر فائرنگ، 16 نمازی شہید

    اشاعت : ه.ش

    افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 16 نمازی شہید ہوگئے۔

    مزید...

  • صوبائی و ملکی حکام متعصب افراد کے سامنے ڈٹ جائیں

    اشاعت : 12 10 2019 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے اپنے گیارہ اکتوبر دوہزارانیس کے بیان کے ایک حصے میں ’نفاذِ عدل‘ پر زور دیتے ہوئے صوبائی و ملکی حکام کو تنگ نظر اور متعصب افراد کے سامنے ڈٹ جانے کا مشورہ دیا۔

    مزید...

  • افغانستان نے ہمارے کئی قیدی رہا کردیے، طالبان

    اشاعت : 07 10 2019 ه.ش

    طالبان حکام نے کہا ہے کہ سابق شیڈو گورنرز سمیت گروپ کے کئی اراکین کو افغان جیل سے رہا کردیا گیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی پولیس کے پہرے میں سیکڑوں یہودی زبردستی بیت المقدس میں داخل

    اشاعت : 01 10 2019 ه.ش

    اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصار کے ساتھ سیکڑوں یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

    مزید...

  • چمن: بم دھماکے میں جے یو آئی رہنما جاں بحق، صوبے میں ہڑتال کا اعلان

    اشاعت : 29 09 2019 ه.ش

    جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے بم دھماکے میں پارٹی رہنما مولانا حنیف کی موت پر بلوچستان میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 106 از 586 قبلی 1 … 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر