آج : 15 December , 2019
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • زاہدان کے علما کا جلسہ عام منعقد ہوا

    اشاعت : 15 12 2019 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان کے سنی علمائے کرام بدھ گیارہ دسمبر کو دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوئے جہاں شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اور مولانا مفتی محمدقاسم قاسمی نے حاضرین سے گفتگو کی۔

    مزید...

  • افغان فوج کے طالبان ہمدرد اہلکاروں کی حکومت حامی اہلکاروں پر فائرنگ، 27 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے طالبان ہمدرد اہلکاروں نے حکومت کے حامی فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کر دیا اور بعد ازاں تمام اسلحہ تحویل میں لیکر طالبان گروپ سے جا ملے۔

    مزید...

  • برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح

    اشاعت : 14 12 2019 ه.ش

    برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جب کہ پہلی بار 24 مسلمان امیدواروں نے میدان مار لیا ہے جن میں سے 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔

    مزید...

  • مسلم مخالف قانون، 6بھارتی ریاستوں کا ماننے سے انکار

    اشاعت : ه.ش

    بھارت کے صدر رام ناتھ کوونڈ نے پرتشدد مظاہروں کے باوجود پارلیمنٹ سے منظور متنازع شہریت ترمیمی بل کی توثیق کرتے ہوئے اسے قانون کی شکل دے دی ہے

    مزید...

  • مسجد الحرام کے ’متحرک گنبد‘ مقدس مقام کے جمالیاتی پہلو میں نیا اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد میں روز بروز اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا کے اس مقدس ترین حرم کی مرحلہ وار توسیع سعودی عرب کی قیادت کی اولین ترجیح ہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: مظاہرین کے قاتلوں کے خلاف ایکشن لیاجائے

    اشاعت : 07 12 2019 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے ممتاز سنی عالم دین نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد حالیہ پرتشدد مظاہروں کے دوران متعدد افراد کی موت پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے مبینہ قاتلوں کے ٹرائل پر زور دیا۔

    مزید...

  • امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا 3 ماہ بعد دوبارہ آغاز

    اشاعت : ه.ش

    قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان تعطل کے شکار امن مذاکرات بحال ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • مولانا فضل الرحمن کوہی جیل میں؛ کرد عالم دین کا اظہارِ تشویش

    اشاعت : 05 12 2019 ه.ش

    سنندج (سنی آن لائن)ایرانی کردستان کے نامور عالم دین کاک حسن امینی نے مولانا فضل الرحمن کوہی کی گرفتاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے مولانا اور ان کے ساتھیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔

    مزید...

  • ’امریکا، طالبان سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز جلد کرے گا‘

    اشاعت : ه.ش

    امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد جلد طالبان سے مذاکرات کی بحالی اور جنگ بندی کی کوشش کریں گے۔

    مزید...

  • امریکی کانگریس میں ایغور مسلمانوں کی حمایت میں چین پر پابندی کا بل منظور

    اشاعت : ه.ش

    امریکی قانون ساز ادارے کانگریس میں ایغور مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک میں ملوث چینی حکام پر پابندی عائد کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 105 از 589 قبلی 1 … 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر