سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 14 افراد شہید جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ چین کے مسلمانوں کے بارے میں تشویشناک خبریں آ رہی ہیں۔
چیک جمہوریہ میں مسلمانوں کو اسلام پھیلانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
لیبیا کی پارلیمان نے ترکی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات منقطع کرنے اور سفارت خانوں کی بندش کے لیے متقفہ طور پر قرارداد منظور کرلی ہے۔
حسب سابق بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رہا۔
مسجد نبوی شریف (صلی اللہ علیہ وسلم) میں صفائی کے حوالے سے امور انجام دینے کے لیے 35 جدید ترین صفائی کی مشینیں زیر استعمال رہتی ہیں۔ حرم مدنی سے روزانہ 45 ٹن کچرا اٹھایا جاتا ہے۔
اتحاد اور امن نعرے لگانے اور زبان و دعوے سے حاصل نہیں ہوسکتا۔ نعروں اور دعووں کا میدان بہت چھوٹا ہے، اتحاد حقیقی اور عملی ہونا چاہیے، عمل سے اس کا ثبوت دینا چاہیے۔
چابہار (سنی آن لائن)ایرانی بلوچستان کے ساحلی شہر میں سینکڑوں نوجوانوں اور جامعات کے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے نامور سنی عالم دین نے اہل سنت کے آئینی حقوق کی فراہمی پر دوبارہ زور دیا ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف طلبہ وطالبات پر امن احتجاج کرررہے تھے جن پر پولس نے پہلے آنس گیس کا استعمال کیا اس کے بعد کیمپس میں داخل کر ہوکر طلبہ پر لاٹھی چارج کیا
چابہار (سنی آن لائن)ایرانی بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں صوبہ سیستان بلوچستان کے دینی مدارس کے مہتممین کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے صدر شورائے مدارس اہل سنت سیستان بلوچستان نے مولانا فضل الرحمن کوہی کی رہائی کا مطالبہ پیش کیا جو اسی شورا کے رکن ہیں۔