آج : 23 November , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سانحہ راولپنڈی اس دور کا کربلاہے، اورنگزیب فاروقی

    اشاعت : 23 11 2013 ه.ش

    اہل سنت والجماعت کراچی کے رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ سانحہ راولپنڈی اس دور کا کربلاہے ۔

    مزید...

  • سانحہ راولپنڈی‘ دینی جماعتوں کا ملک گیر احتجاج

    اشاعت : ه.ش

          سانحہ راولپنڈی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل، وفاق المدارس العربیہ، جمعیت علماءاسلام (س)، اہلسنت و الجماعت، سنی وحدت المسلمین، پاکستان علماءکونسل سمیت مختلف مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کی اپیل پر گزشتہ روز ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا۔

    مزید...

  • حکومت بے اختیار ہے، مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، طالبان

    اشاعت : ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہداﷲ شاہدنے کہاہے کہ حکیم اﷲ محسودکی ہلاکت کے بعد مذاکرات کسی صورت نہیں ہوسکتے، عمران خان کانیٹو سپلائی بندش کافیصلہ احسن اقدام ہے، منورحسن کاحکیم اﷲ محسودکے حوالے سے بیان مسلمانوں کی ترجمانی ہے۔

    مزید...

  • کراچی میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 27 سے زائد زخمی

    اشاعت : ه.ش

          انچولی کے علاقے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے نتیجے میں بچے سمیت 7 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ہنگو میں مدرسہ مکتبہ دارالعلوم پر امریکی ڈرون حملے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اشاعت : 21 11 2013 ه.ش

     تحصیل ٹل میں اسلامی مدرسہ مکتبہ دارالعلوم پر امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • ملا برادر سے ملاقات کےلیےافغان وفد پاکستان پہنچ گیا

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کی امن کونسل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے بدھ کو ایک وفد پاکستان پہنچا ہے جو اہم طالبان کمانڈر ملا برادر سے ملاقات کرے گا۔

    مزید...

  • کوئٹہ: چوبیس گھنٹے میں 4بم دھماکے، 7 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ گزشتہ روز 10 منٹ کے دوران 3 بم دھماکوں سے لرز اٹھا جن میں 2 افراد جاں بحق 10 شدید زخمی ہو گئے جبکہ آج ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا۔

    مزید...

  • دارالعلوم کراچی کے بزرگ استاذمولانا ظاہرشاہ انتقال کرگئے

    اشاعت : 19 11 2013 ه.ش

    بزرگ عالم دین اور دارالعلوم کراچی کے سینئر استاذ مولانا محمدظاہرشاہ چترالی کل صبح 18 نومبر کو انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • ’غداری‘ کا مقدمہ، خصوصی عدالت کی تشکیل آج متوقع

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کی مختلف ہائی کورٹس سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ آج یعنی منگل کے روز سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمے کے سلسلے میں خصوصی عدالت کے لیے ججوں کے نام سپریم کورٹ کو بھجوائیں گی۔

    مزید...

  • مختلف علاقوں میں خود کش حملہ آور بھیج دیے، تحریک طالبان

    اشاعت : 18 11 2013 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان نے دھمکی دی ہے کہ آنے والے دن اور ہفتے ملک کیلیے تباہ کن ہوں گے ہم حکومت اور سیکیورٹی اداروں کو اپنے لیڈر حکیم اللہ محسود کے قتل پر سبق سکھائیں گے۔

    مزید...

    • صفحه 15 از 80 قبلی 1 … 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر