آج : 5 October , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • چرچ پر حملہ ہم نے نہیں کیا، مگر شریعت کے مطابق تھا

    اشاعت : 05 10 2013 ه.ش

    تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حال ہی میں پشاور کے ایک قدیم گرجہ گھر پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ حملہ ’شریعت کے مطابق‘ تھا تاہم یہ تحریک یا اس کی کسی ذیلی تنظیم نے یہ حملہ نہیں کیا۔

    مزید...

  • ڈرون حملے جاری رہے تو جنگ بندی قبول نہیں کریں گے، طالبان

    اشاعت : 03 10 2013 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان کےترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ اگر قبائلی علاقے میں امریکی ڈرون حملے جاری رہے تو وہ جنگ بندی پر عمل نہیں کریں گے۔

    مزید...

  • بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات: اے پی سی بلانے کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے صوبے کی تمام مسلح تنظیموں سے مذاکرات کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • علماء کی جانب سے جنگ بندی کی اپیل کا خیرمقدم کرتے ہیں، ٹی ٹی پی

    اشاعت : 02 10 2013 ه.ش

    کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) نے منگل کی رات کو پاکستانی علماء کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر حکومت جنگ بندی میں پہل کرتی ہے تو طالبان بھی اسی طرح کا ردِ عمل ظاہر کریں گے۔

    مزید...

  • زلزلہ زدہ آواران میں سہولتوں کا فقدان، امدادی کاموں میں مشکلات

    اشاعت : 01 10 2013 ه.ش

    زلزلہ زدہ آواران میں رہائشی سہولتوں کے فقدان، اشیائے خورونوش کی قلت اور بجلی کی عدم فراہمی کے سبب امدادی کارکنوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان میں ایک بار پھر شدید زلزلہ

    اشاعت : 30 09 2013 ه.ش

    پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 7.2 بتائی جا رہی ہے۔

    مزید...

  • پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

    اشاعت : ه.ش

    وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں انہیں پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا اور بلوچستان کا مسئلہ اٹھایا۔

    مزید...

  • ایف سی کے قافلے پر حملہ، تین اہلکار ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجگور کے علاقے میں مسلح افراد کے حملے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • تیسری قوت حرکت میں، پشاور بازار میں دھماکہ39 افراد جاں بحق

    اشاعت : 29 09 2013 ه.ش

    قصہ خوانی بازار میں پولیس اسٹیشن کے سامنے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 39 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد  زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 19 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

    اشاعت : 28 09 2013 ه.ش

    چارسدہ روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 40 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ حملے کی ذمہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 19 از 80 قبلی 1 … 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر