آج : 13 February , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، فضل اللہ خلیفہ ہوںگے

    اشاعت : 13 02 2014 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ طالبان شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں، ملا فضل اللہ ان کے خلیفہ ہوں گے۔

    مزید...

  • فائر بندی کی تجویز پر بات ہو گی: سمیع الحق

    اشاعت : 12 02 2014 ه.ش

    طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے حکومتی کمیٹی کے رابطۂ کار عرفان صدیقی کے ہمراہ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فریقین کی جانب سے فائربندی کی تجویز ہے، جس پر حکومتی کمیٹی کے ساتھ آئندہ ہونے والی باضابطہ ملاقات میں بات کی جائے گی۔

    مزید...

  • پاکستان میں دوبارہ یکطرفہ امریکی کارروائی کا منصوبہ

    اشاعت : 11 02 2014 ه.ش

    اوباما انتظامیہ پاکستان میں چھپے مبینہ امریکی دہشت گرد کو نشانہ بنانے کے لئے فوجی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔

    مزید...

  • مذاکراتی کمیٹی کی طالبان سے مشاورت مکمل

    اشاعت : 10 02 2014 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی نمائندہ کمیٹی کے دو رکنی وفد اور طالبان رہنماؤں کے درمیان جاری مشاورت کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

    مزید...

  • شریعت کے علاوہ کوئی قانون منظور ہوتا تو جنگ ہی نہ کرتے

    اشاعت : 08 02 2014 ه.ش

    طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ اگر طالبان کو شریعت کے علاوہ کوئی قانون منظور ہوتا تو جنگ ہی نہ کرتے۔

    مزید...

  • ’جو بھی طے ہوگا پورے پاکستان کے لیے نہیں، صرف شورش زدہ علاقوں تک محدود رہےگا‘

    اشاعت : 06 02 2014 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے امن مذاکرات کے لیے بنائی گئی حکومتی کمیٹی نے اپنے نکات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے ہونے والے مذاکرات کا اطلاق صرف شورش زدہ علاقوں پر ہوگا۔

    مزید...

  • اجتماعی قبر: آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ طلب

    اشاعت : 02 02 2014 ه.ش

    سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے بلوچستان کے ضلع خضدار سے اجتماعی قبر سے 13 مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی پر از خود نوٹس لیا ہے۔

    مزید...

  • مسلم لیگ نون آج طالبان سے مذاکرات پر غور کرے گی

    اشاعت : 27 01 2014 ه.ش

    پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے پارلیمانی اراکین کے اجلاس میں آج کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے لائحہِ عمل پر غور کیا جائے گا۔

    مزید...

  • راولپنڈی:برطانوی شہری کو توہین رسالت پر موت کی سزا

    اشاعت : 26 01 2014 ه.ش

    پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک عدالت نے 70 سالہ برطانوی شہری کو توہینِ رسالت کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے۔

    مزید...

  • چارسدہ میں پولیس وین کےقریب دھماکےسے 7افراد جاں بحق

    اشاعت : 22 01 2014 ه.ش

    سرڈھیری بازار میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 2اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 11 از 80 قبلی 1 … 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر