آج : 3 November , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پاکستان کا امریکہ سے احتجاج، عمران کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

    اشاعت : 03 11 2013 ه.ش

    پاکستان نے اسلام آباد میں امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے ڈرون حملوں پر امریکہ سے احتجاج کیا ہے۔

    مزید...

  • مذاکرات ٹوپی ڈرامہ ہے، کارروائیاں جاری رکھیں گے، طالبان

    اشاعت : ه.ش

    ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان جنوبی وزیرستان نے حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود جاں بحق

    اشاعت : 02 11 2013 ه.ش

    شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں ایک کمپاؤنڈ پر گذشتہ شام ہونیوالے ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے امیر حکیم اللہ محسود، ان کے باڈی گارڈ، کمانڈر طارق محسود اور ڈرائیور عبداللہ بہار سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں 6 افراد مارے […]

    مزید...

  • لاپتہ بلوچوں کیلئے کوئٹہ سے کراچی تک لانگ مارچ

    اشاعت : 28 10 2013 ه.ش

    بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے ان کے رشتہ داروں نے کوئٹہ سے کراچی تک لانگ مارچ کا آغاز کیا-

    مزید...

  • پاکستانی حکام خفیہ طور پر ڈرون حملوں کے حامی ہیں، امریکی اخبار

    اشاعت : 26 10 2013 ه.ش

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکام نے نہ صرف کئی برسوں سے امریکی ڈرون حملوں کی توثیق کی ہے بلکہ انہیں ان حملوں اور ان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی جاتی رہی ہے۔

    مزید...

  • ڈرون حملے غیر قانونی اور بعض جنگی جرائم کے زمرے میں بھی آتے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    اشاعت : 22 10 2013 ه.ش

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسے ملنے والے نئے ثبوت سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ امریکہ نے ڈرون حملوں کے ذریعے پاکستان میں غیر قانونی طور پر شہریوں کو ہلاک کیا جس میں سے بعض جنگی جرائم کے زمرے میں بھی آتے ہیں۔

    مزید...

  • بلوچستان: جعفر ایکسپریس میں دھماکہ، سات ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں کل بروز پیر اکیس اکتوبر کو ایک مسافر ٹرین جعفر ایکسپرس میں دھماکے سے سات افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • امن کیلئے جید علماء کی اپیل نظر انداز نہیں کر سکتے،سربراہ جنود الحفصہ

    اشاعت : 20 10 2013 ه.ش

     جنود الحفصہ کے سربراہ عصمت اللہ معاویہ نے کہا ہے کہ امن کیلئے جید علما کی اپیل کسی صورت نظر انداز نہیں کر سکتے، حکومت پہل کرے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں،

    مزید...

  • مذاکرات شروع ہوئے، تشدد میں اضافہ ہوا اور بات چیت پٹڑی سے اتر گئی

    اشاعت : ه.ش

    وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے اوردوسرے فریق کی طرف سے بھی اسی طرح کی کوششیں ہونی چاہئیں۔

    مزید...

  • پاکستان، صوبہ خیبر پختون خواہ کے وزیر قانون کا قتل

    اشاعت : 17 10 2013 ه.ش

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے وزیر قانون اسرار اللہ گنڈاپور ایک خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 17 از 80 قبلی 1 … 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر