آج : 15 October , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کرزئی تمام پاکستانی قیدی رہا کردیں گے، فضل الرحمان

    اشاعت : 15 10 2013 ه.ش

    جمیعت علمائے اسلام ۔ فضل الرحمان ( جے یو آئی ایف) کے سربراہ، مولانا فضل الرحمان نے پیر کے روز کہا ہے کہ افغانستان کےصدر حامد کرزئی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ پورے افغانستان کی مختلف جیلوں میں قید تمام پاکستان قیدیوں کو رہا کردیں گے۔

    مزید...

  • تحریک طالبان کا اہم کمانڈر امریکی حراست میں

    اشاعت : 13 10 2013 ه.ش

    امریکی محکمۂ خارجہ نے ایک فوجی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک اہم کمانڈ لطیف محسود کو پکڑنے کی تصدیق کی ہے جبکہ افغان صدر نے امریکی وزیر خارجہ سے محسود کو افغان سکیورٹی فورسز سے چھڑا کر اپنے ساتھ لے جانے کے واقعے پر احتجاج کیا۔

    مزید...

  • پاکستان میں بم دھماکے، دس افراد جاں بحق

    اشاعت : 10 10 2013 ه.ش

    پاکستان جمعرات کے روز دہشت گردی کا شکار رہا اور ملک کے چاروں صوبوں کے دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں مبینہ تین دہشت گردوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • مشرف لال مسجد مقدمے میں دوبارہ گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی تین اہم مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے بعد جمعرات کو لال مسجد کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • حکومت نے مذاکرات میڈیا کے حوالے کر دیے ہیں اور ہم میڈیا سے مذاکرات نہیں کریں گے

    اشاعت : ه.ش

    تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا گیا ہے اور آل پارٹیز کانفرنس کےبعد حکومت نے مذاکرات میڈیا کے حوالے کر دیے ہیں۔

    مزید...

  • ملا برادر رہا ہوگئے، پاکستان: نہیں ہوئے، طالبان

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے وعدوں کے برعکس ان کے سینیئر رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا نہیں کیا ہے جبکہ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ملا برادر کو رہا کیا جا چکا ہے۔

    مزید...

  • ناراض بلوچ مذاکرات سے نہ مانے تو دوسری زبان میں بات کرینگے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

    اشاعت : ه.ش

    وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ افغانستان میں امریکی مداخلت کے اثرات بلوچستان تک پھیلے ہوئے ہیں، عید کے بعدکل جماعتی کانفرنس کوئٹہ میں بلائی جائے گی۔

    مزید...

  • آواران، اعلیٰ فوجی کمانڈر نے باغیوں کو امن کی پیشکش کردی

    اشاعت : 09 10 2013 ه.ش

    بلوچستان میں تعینات اعلیٰ فوجی کمانڈر نے بلوچ باغیوںکو امن کی پیش کش کر دی ہے۔

    مزید...

  • کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، میڈیا افواہیں اڑارہا ہے، طالبان

    اشاعت : 08 10 2013 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے۔

    مزید...

  • ملالہ کواسلام دشمن قوتوں نے ہائی جیک کرلیا،مولاناسمیع الحق

    اشاعت : ه.ش

     جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہاکہ اسلام اوردینی جماعتیں خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کی ہرگز مخالف نہیں۔

    مزید...

    • صفحه 18 از 80 قبلی 1 … 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر