آج : 26 September , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بلوچستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 348 ہوگئی، درجنوں لاپتہ

    اشاعت : 26 09 2013 ه.ش

    گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 348 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔

    مزید...

  • بلوچستان زلزلے میں اب تک 330 افراد جاں بحق

    اشاعت : 25 09 2013 ه.ش

    پاکستانی بلوچستان میں منگل 24 ستمبر کے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 330 تک جا پہنچی ہے جبکہ درجنوں افرادلاپتہ ہیں۔

    مزید...

  • چرچ پر ہوئے دھماکوں سے شدید خونریزی

    اشاعت : 23 09 2013 ه.ش

      پاکستان کے صوبہ خیبر پختوتنخوا کے دارالحکومت پشاور میں کل بروز اتوار کو  ایک چراچ کے احاطے میں ہوئے دو خوفناک بم دھماکوں نے اس شہر کو ایک مرتبہ پھر ہلا کر رکھ دیا۔

    مزید...

  • جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے میں سات ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں اتوار کے روز امریکی ڈرون حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • پاکستان نے طالب رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کر دیا

    اشاعت : 22 09 2013 ه.ش

    پاکستان نے ہفتے کے روز طالب رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کر دیا ہے۔ یہ اقدام طالبان کے ساتھ افغانستان میں جاری مذاکرات میں پیش رفت کی خاطر اٹھایا گیا ہے۔

    مزید...

  • نوجوانوں کے لیے چھ فلاحی منصوبوں کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف نے نوجوان کے لیے بیس بلین روپے کے چھ فلاحی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • طالبان رہنما ملا برادر کو آج رہا کر دیا جائے گا، دفتر خارجہ

    اشاعت : 21 09 2013 ه.ش

     پاکستان میں قید ملا عبدالغنی برادر کو ہفتہ کو رہا کردیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا برادر کی رہائی افغان امن عمل آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔

    مزید...

  • خواہش ہے کہ پاکستان کو مجاہدین کی محفوظ پناہ گاہ بنایا جائے، ایمن الظواہری

    اشاعت : 18 09 2013 ه.ش

     القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے جہاد کے لیے اپنا پہلا باضابطہ ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے پاکستان کو مجاہدین کی محفوظ پناہ گاہ بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

    مزید...

  • فوج پر حملے جاری رکھیں گے، طالبان

    اشاعت : ه.ش

      تحریک طالبان پاکستان نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اب بھی پاکستانی افواج سے حالت جنگ میں ہیں کیونکہ امن مذاکرات کا آغاز ہونا باقی ہے اور پاکستانی افواج تاحال ان کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں۔

    مزید...

  • حکومت کے اخلاص، اختیار پر شک ہے: طالبان

    اشاعت : 16 09 2013 ه.ش

        کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت قیامِ امن کے لیے کسی قسم کے مذاکرات سے قبل اپنے بااختیار اور مخلص ہونے کا ثبوت دے۔

    مزید...

    • صفحه 20 از 80 قبلی 1 … 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 … 80 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر