آج : 22 February , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پہلے حکومت جنگ بندی کرے پھر ہم غور کرینگے‘ آئین کا ایک جزو بھی اسلامی نہیں: طالبان

    اشاعت : 22 02 2014 ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی کا اعلان کرنے سے انکار کردیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ میں گانا بجانے پر پابندی

    اشاعت : ه.ش

     پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ٹریفک پولیس نے خواتین کی جانب سے شکایت پر بسوں میں میوزک اور گانا بجانے کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔

    مزید...

  • پاکستان: طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عمل فی الحال منقطع

    اشاعت : 20 02 2014 ه.ش

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے طالبان عسکریت پسندوں کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا سلسلہ اسوقت منقطع کر دیا ہے۔

    مزید...

  • تحریک طالبان پاکستان نے مولانا سمیع الحق کو جنگ بندی کا اختیار دے دیا

    اشاعت : ه.ش

     جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عاصم نے کہا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کا اختیار مولانا سمیع الحق کو دے دیا ہے۔

    مزید...

  • پاکستان کا ایران کی دھمکی پر تشویش کا اظہار

    اشاعت : 19 02 2014 ه.ش

    پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے پاکستان کی سرحد کے اندر کارروائی کرنے کی دھمکی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • حکومتی کمیٹی کا طالبان مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

    اشاعت : 18 02 2014 ه.ش

    تحریک طالبان مہمند ایجنسی کی جانب سے اغوا کیے گئے 23 ایف سی اہل کاروں کے قتل کے بعد طالبان اور حکومت کے مذاکرات کھٹائی میں پڑگئے ہیں۔

    مزید...

  • مذاکرات ناکام ہوں پھر بھی طاقت کا استعمال نہ کیا جائے : علماء کانفرنس

    اشاعت : 17 02 2014 ه.ش

     جمعیت علمائے اسلام (س) اور طالبان امن کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی زیرصدارت علماء و مشائخ امن کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں حکومت اور طالبان کو اللہ کا واسطہ دیکر ان سے فوری جنگ بندی کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

    مزید...

  • غازی رشید قتل کیس: عدالت نے مشرف کو یکم مارچ کو طلب کر لیا

    اشاعت : ه.ش

     لال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی شہید اور ان کی والدہ کے قتل کے مقدمے کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی۔

    مزید...

  • طالبان نے جنگ بندی کیلئے تھوڑا وقت مانگا ہے، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی مولانا یوسف شاہ

    اشاعت : ه.ش

    طالبان کمیٹی کے کوآرڈینٹر مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے جنگ بندی کے لئے تھوڑا وقت مانگا ہے۔

    مزید...

  • یرغمالوں کو بازیاب کرانے والے خود اغوا

    اشاعت : 15 02 2014 ه.ش

    بلوچستان سے گذشتہ روز اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کوششیں کرنے والے چھ افراد بھی اغوا کر لیے گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 10 از 80 قبلی 1 … 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 … 80 بعدی

تازه ترین

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
“کتاب و حکمت کی تعلیم” اور “معاشرے کی تزکیہ و اصلاح” رسولِ اکرم ﷺ کی بعثت کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں
27 06 2026
دارالعلوم زاہدان میں سیرۂ نبوی ﷺ کا ورکشاپ منعقد ہوا
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
22 06 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
  • اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
  • اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
  • معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر