آج : 12 June , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق دھماکے: 2 امریکی فوجیوں سمیت 12 ہلاک

    اشاعت : 12 06 2010 ه.ش

    بغداد (این این آئی) عراق میں خود کش حملے، بم دھماکے اورتشدد کے دیگرواقعات میں دوامریکی فوجی اور 10عراقی شہری ہلاک اور12 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • حماس اور فتح موجودہ حالات میں اپنے اختلافات ختم کریں: ترکی

    اشاعت : 08 06 2010 ه.ش

    استنبول (ایجنسیاں) ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے موجودہ صورت حال میں متحارب فلسطینی دھڑوں کے درمیان اختلافات ختم کر کے مصالحت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ انقرہ اس سلسلہ میں مدد دینے کو تیار ہے۔

    مزید...

  • یمن : القاعدہ سے تعلق کے شبے میں پچاس غیرملکی گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    صنعاء (ايجنسياں) یمن میں القاعدہ سے تعلق کے شبے میں پچاس غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکا نے اپنے بارہ شہریوں کی حراست کی تصدیق کردی۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل پر4 فلسطینی شہید کر دیے

    اشاعت : 07 06 2010 ه.ش

    غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل پر حملہ کر کے کم ازکم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے.

    مزید...

  • او آئی سی نے اسرائیلی جارحیت کو بحری قذاقی ودہشت گردی قرار دیدیا

    اشاعت : ه.ش

    جدہ (خبررساں ادارے) اسلامی سربراہی کانفرنس نے غزہ جانے والے امدادی قافلے پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی عالمی ماہرین سے تحقیقات اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

    مزید...

  • اسرائیل: بین الاقوامی تفتیش سے انکار

    اشاعت : ه.ش

    تل آویو( ایجنسیاں) امریکا میں اسرائیلی سفیر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی حکومت نے محصورین غزہ کے لئے امداد لیکر جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کرانے سے انکار کر دیا ہے۔

    مزید...

  • ایک اور امدادی جہاز پر اسرائیل کا قبضہ، ناکہ بندی توڑنے کیلئے ترک وزیراعظم کا خود غزہ جانے کااعلان

    اشاعت : 06 06 2010 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس،انقرہ( ايجنسياں) اسرائیل نے غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے آئرلینڈ کے جہاز پر بھی قبضہ کر لیا جبکہ امریکا نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ناقابل برداشت ہے ۔

    مزید...

  • القاعدہ کے ہاتھوں یمنی فوج کے کرنل کا قتل

    اشاعت : ه.ش

    دبئی (العربية.نیٹ) یمن کے دارلحکومت صنعاء سے العربیہ ٹی وی کے نمائندے نے بتایا ہے کہ القاعدہ کے مسلح جنگجووں نے یمنی فوج کے ایک حاضر سروس کرنل کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

    مزید...

  • حماس دہشت گرد تنظیم نہیں: ترک وزیر اعظم اردوگان

    اشاعت : 05 06 2010 ه.ش

    انقرہ/مقبوضہ بیت المقدس (ایجنسیاں) ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی دشمن فلسطینی تحریک حماس کو ایک دہشت گرد تنظیم نہیں سمجھتے۔

    مزید...

  • اسرائیل سے تعلقات پر نظرِثانی کا اعلان

    اشاعت : 04 06 2010 ه.ش

    انقرہ (بى بى سى) ترکی نے فوٹیلا بحری قافلے پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعلقات میں کمی کی دھمکی دی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 99 از 106 قبلی 1 … 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر