آج : 16, September 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مالٹا کے قریب کشتی ڈوبنے سے’500‘ ہلاک

    اشاعت : 16 09 2014 ه.ش

    تارکین وطن کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ مالٹا کے قریب کشتی ڈوبنے سے 500 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • ہیکرز کے ایک دن میں 100 امریکی اور اسرائیلی ویب سائیٹس پر حملے

    اشاعت : 08 09 2014 ه.ش

          نامعلوم ہیکرز کی جانب سے اسرائیل اور بعض دوسرے ممالک کی ویب سائیٹس کو ہیک کیے جانے کے لیے حملے بدستور جاری ہیں۔ تازہ سائبر حملے میں امریکا اور اسرائیل کی 100 ویب سائیٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

    مزید...

  • نیٹو ممالک کا روس اور داعش سے نمٹنے کے لئے نئی فورس کے قیام کا اعلان

    اشاعت : 06 09 2014 ه.ش

    مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے سربراہان نے یوکرین میں جاری سیاسی بحران اور جنگجو تنظیم داعش سے نمٹنے کے لئے ریپڈ ری ایکشن فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • امریکی صحافیوں کا بہیمانہ انداز میں قتل ڈراما تھا؟

    اشاعت : ه.ش

    الجزیرہ نیوز چینل نے ایک رپورٹ میں داعش کے ہاتھوں حال ہی میں دو امریکی صحافیوں جیمزفولی اور اسٹیون سوٹلوف کے بہیمانہ انداز میں قتل کا مضحکہ اڑایا ہے اور کہا ہے کہ ہالی وڈ طرز کے اس طرح کے شو کو شام میں مغرب کی فوجی مداخلت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    مزید...

  • برصغیر پاک وہند میں القاعدہ کی نئی شاخ کا اعلان

    اشاعت : 04 09 2014 ه.ش

    القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے بدھ کو جاری کردہ ایک ویڈیو بیان میں برصغیر پاک وہند کے لیے اپنی تنظیم کی ایک نئی شاخ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • داعش کے جنگجو نے امریکی صحافی کا سرقلم کردیا

    اشاعت : 03 09 2014 ه.ش

    عراق اور شام میں برسرپیکار سخت گیر جنگجو دولت اسلامی (داعش) نے منگل کو ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کا ایک جنگجو یرغمال امریکی صحافی اسٹیون سوٹلوف کا سرقلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

    مزید...

  • داعش نے مغوی امریکی صحافی کےبدلےعافیہ صدیقی کی رہائی کامطالبہ کیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ

    اشاعت : 23 08 2014 ه.ش

    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ شام اور عراق میں برسرپیکار تنظیم داعش کے ہاتھوں گزشتہ روز قتل ہونے والے امریکی صحافی کے بدلے رقم کے علاوہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

    مزید...

  • داعش برطانیہ کی سڑکوں پر آ سکتی ہے: کیمرون

    اشاعت : 18 08 2014 ه.ش

    برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے متنبہ کیا ہے کہ دولت اسلامی عراق و شام ‘داعش’ کے جنگجو برطانیہ کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔ ایسے میں مملکت کو اپنی تمام تر فوجی صلاحیت استعمال کرتے ہوئے ان کی پیش قدمی روکنا ہو گی۔

    مزید...

  • قیدیوں کا تبادلہ افغان طالبان کی فتح ہے

    اشاعت : 02 06 2014 ه.ش

    امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ انھیں گوانتانامو بے کے پانچ قیدیوں کی سکیورٹی کے بارے میں قطر سے ضمانت حاصل ہے۔

    مزید...

  • بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور کابینہ کی حلف برداری

    اشاعت : 27 05 2014 ه.ش

    ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منتخب نریندر مودی نے بھارت کے پندرھویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ان کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے شرکت کی ہے اور اسے ایک نیا دور کا آغاز قراردیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 5 از 48 قبلی 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 … 48 بعدی

تازه ترین

پاک ایران سرحد پر فائرنگ؛ متعدد بلوچ شہری شہید
23 02 2021
ماہ رجب کی فضیلت اور عبادت
بانی دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالعزیزؒ؛ کچھ یادیں (۳)
22 02 2021
کالم نگاری بھاری ذمہ داری ہے
حدیث کی روشنی میں احسان کا مفہوم کیا ہے؟
بچوں کی صحیح تربیت، دینداری اور تعلیم کے لیے منصوبندی اور محنت کریں
20 02 2021
فرانس میں اسلام دشمن قانون کی منظوری
ایران نے جوہری پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا
نیٹو نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے فیصلے کو مؤخر کردیا
اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ بھارتی قوانین پر اظہار تشویش
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
اسلام میں عبادت کا تصور عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن آسیب اور جادو حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! تعارف سورت آل عمران امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • پاک ایران سرحد پر فائرنگ؛ متعدد بلوچ شہری شہید
  • ماہ رجب کی فضیلت اور عبادت
  • بانی دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالعزیزؒ؛ کچھ یادیں (۳)
  • کالم نگاری بھاری ذمہ داری ہے
  • حدیث کی روشنی میں احسان کا مفہوم کیا ہے؟

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر