امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن کے دورِ صدارت کا آغاز صدارتی حکم ناموں سے ہوا ہے اور انھوں نے پہلے ہی دن 15 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے ہیں۔
امریکا کے نو منتخب صدر کی حلف برداری کا لمحہ آ گیا، نو منتخب صدر جو بائیڈن آج صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔
متحدہ عرب امارات کی ائیرلائن نے اسرائیل جانے سے انکار پر پائلٹ کو معطل کردیا۔
امریکی کانگریس نے الیکٹورل کالج کے ووٹوں کی حتمی گنتی کے بعد نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب 2020 کے نتائج کی توثیق کر دی ہے…
پاکستان نے یورپین یونین پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید مقبوضہ کشمیر سے …
بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع مندساور کے گاؤں ڈورانا میں ایک مسجد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی ہمارے لیے ‘ناقابل قبول’ اور ‘سرخ لکیر’ ہے۔
معروف بلوچ سیاسی کارکن اور بلوچ طلبا تنظیم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی لاش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے برآمد ہوئی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اگلے ماہ برطانیہ آمد کے موقع پر گرفتاری کے مطالبے کے حق میں 80 ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں۔