آج : 3 October , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • امریکی اتحاد کا روس سے شام میں فضائی حملے روکنے کا مطالبہ

    اشاعت : 03 10 2015 ه.ش

    ترکی اور امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد میں شامل ممالک نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی حزب اختلاف پر اپنے فضائی حملے روک دے اور اس کے بجائے دولت اسلامیہ عراق وشام(داعش) کے جنگجوؤں کے خلاف لڑائی پر اپنی توجہ مرکوز کرے۔

    مزید...

  • لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

    اشاعت : 23 09 2015 ه.ش

    دنیا بھر سے لاکھوں فرزندان توحید آج مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔

    مزید...

  • صہیونی فوج کی ننگی جارحیت، اسکول جاتے فلسطینی طالبہ کوگولیاں مارکرشہید کردیا

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں منگل کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والی ایک نوجوان فلسطینی لڑکی ھدیل الھشلمون چند گھنٹے اسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جام شہادت نوش کرگئی ہے۔

    مزید...

  • اسامہ بن لادن کے گارڈ کی گوانتانامو بے سے رہائی

    اشاعت : ه.ش

    امریکی محکمہ دفاع کے مطابق گوانتانامو بے میں موجود القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے سکیورٹی گارڈ کو رہا کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • بھوک ہڑتال کرنیوالا فلسطینی قیدی دوبارہ گرفتار

    اشاعت : 17 09 2015 ه.ش

    اسرائیل کی سپریم کورٹ نے 65 دن تک بھوک ہڑتال کے بعد علیل ہو جانے والے فلسطینی قیدی کی سزا معطل کر دی تھی تاہم اسرائیلی حکام نے محمد ایلان کو دوبارہ حراست میں لے لیا ہے جنہوں نے فرد جرم کے بغیر اپنی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کی تھی۔

    مزید...

  • بیت المقدس: مسجد اقصٰی میں مسلسل تیسرے روز جھڑپیں

    اشاعت : 16 09 2015 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مسلم مقدس مقام اور قبلہ اول مسجد اقصٰی کے کمپائونڈ میں مسلسل تیسرے روز بھی اسرائیلی پولیس اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • مکہ کرین حادثہ: بن لادن گروپ معطل، سفری پابندی عاید

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے شاہی دیوان نے بن لادن گروپ کو مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں کرین گرنے کے افسوس ناک حادثے کے بعد ملک میں تعمیراتی منصوبوں کے مزید ٹھیکے نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

  • افغان صوبے غزنی میں طالبان نے جیل پر حملہ کرکے 350 سے زائد قیدی چھڑا لئے

    اشاعت : 15 09 2015 ه.ش

    افغانستان میں طالبان نے غزنی کی جیل پر حملہ کرکے 350 سے زائد قیدی چھڑا لئے۔

    مزید...

  • مسجد الحرام میں کرین حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار

    اشاعت : 14 09 2015 ه.ش

    مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے مسجد الحرام میں کرین کے افسوس ناک حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف کو پیش کردی ہے۔دو روز پہلے پیش آئے اس حادثے میں ایک سو سات افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

    مزید...

  • مفتی نظام الدین شامزئی سمیت علمائے کرام کےقتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    مفتی نظام الدین شامزئی اور مفتی مجیدالدین دین پوری سمیت متعدد علمائے کرام اور پولیس افسران کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔

    مزید...

    • صفحه 145 از 179 قبلی 1 … 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر