آج : 24 August , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراقی صوبے انبار میں داعش کے حملے میں 50 فوجی ہلاک

    اشاعت : 24 08 2015 ه.ش

    عراق کے صوبہ الانبار میں داعش کے حملے میں 50عراقی فوجی ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • دوما پر شامی فضائیہ کا نیا حملہ، 50 افراد ہلاک

    اشاعت : 23 08 2015 ه.ش

    شام کی مقامی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کے مطابق شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی دمشق کے نواحی علاقے دوما پر تازہ بمباری میں 50 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

    مزید...

  • اخوان المسلمون کے مرشد عام ودیگر کو عمر قید کی سزا

    اشاعت : ه.ش

    مصر کی ایک فوجداری عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشد عام ڈاکٹر محمد بدیع، سینئر رہنما محمد البلتاجی، صفوت حجازی اور دیگر کو پورٹ سعید پولیس اسٹیشن پر حملے کے لئے اکسانے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

    مزید...

  • افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے 12 افراد ہلاک، 105 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    کابل میں اسپتال کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افرادہلاک جب کہ 105 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مصر: رابعہ قتل عام کی برسی ، مظاہرین پراشک آور گیس کی شیلنگ

    اشاعت : 17 08 2015 ه.ش

    مصر میں پولیس نے مقتولین رابعہ العدویہ اسکوائر کی دوسری برسی کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کرنے والے سابق حکمراں جماعت اخوان المسلمون کے حامیوں کو اشک آور گیس کی شیلنگ کرکے منتشر کردیا ہے۔

    مزید...

  • ایمن الظواہری کا افغان طالبان کے نئے امیر کی بیعت کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹر ایمن الظواہری نے افغان طالبان کے نئے امیر ملّا اختر منصور کی بیعت کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان میں تین مختلف واقعات میں 17 افراد ہلاک

    اشاعت : 11 08 2015 ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے اور ٹریفک کے حادثات سمیت تین مختلف واقعات میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کے شہراستنبول میں امریکی قونصل خانے پر 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے خاتون حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔

    مزید...

  • یمن میں زنجبار سے حوثی باغیوں کو ’باہر دھکیل دیا گیا‘

    اشاعت : 10 08 2015 ه.ش

    یمن سے موصول ہونے والی اطلاعات کےمطابق حکومتی افواج نے سعودی اتحاد کی فضائی بمباری کی مدد سے حوثی باغیوں کے زیرِ تسلط زنجبار شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان کے صوبے قندوز میں خودکش حملہ، 21 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران مسلسل خودکش حملوں اور دھماکوں کے نتیجے میں 94 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ آج کئے جانے والے خودکش حملے میں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

    مزید...

    • صفحه 147 از 179 قبلی 1 … 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر