آج : 27 October , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • غزہ کے مختلف مقامات پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے

    اشاعت : 27 10 2015 ه.ش

    فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کے جنوب اور وسط میں اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے بمباری کی ہے تاہم آخری اطلاعات تک بمباری سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔

    مزید...

  • پاکستان میں شدید زلزلہ ،130 افراد جاں بحق ،سیکڑوں زخمی

    اشاعت : 26 10 2015 ه.ش

    پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں سوموار کی دوپہر دو بج کر نو منٹ پر 7.5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں مکانوں کی چھتیں گرنے اور عمارتیں منہدم ہونے سے ایک سو تیس افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بیت المقدس کے لاکھوں فلسطینیوں کی سکونت خطرے میں!

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس کے ہزاروں فلسطینی باشندوں کو ان کی اقامت کے لیے جاری کردہ “زرد کارڈ” منسوخ کرنے کی تجویز ے کر دیوار فاصل کی دوسری طرف رہنے والے کم سے کم ایک لاکھ فلسطینیوں کو ایک نئی مشکل سے دوچار کردیا ہے۔

    مزید...

  • ‘انتفاضہ القدس’ 21 ایام میں 53 فلسطینی شہید

    اشاعت : 22 10 2015 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ القدس میں اب تک صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 53 فلسطینی شہید، 6252 زخمی اور نو صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • شام میں روسی فوج کے 80% حملوں میں داعش کو نشانہ نہیں بنایا گیا

    اشاعت : ه.ش

    شام میں پچھلے چند ہفتوں سے روسی فوج کی جاری فوجی کاررائی کے دوران بہ ظاہر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ روسی فوج کے حملوں کا سب سے بڑا ہدف دولت اسلامی “داعش” ہے مگر حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تجزیاتی رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ روسی فوج کے حملوں […]

    مزید...

  • افغان طالبان کا امریکی ایف-16 طیارے پر کامیاب حملہ

    اشاعت : 20 10 2015 ه.ش

    طالبان نے مشرقی افغانستان میں ایک امریکی ایف-16 جنگی طیارے پر حملے کا دعوی کیا ہے ۔

    مزید...

  • کوئٹہ میں مسافر بس میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم 11 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • ازبکستان میں حجاب کے حق میں شاعرانہ جنگ

    اشاعت : ه.ش

    ’میں دوسروں کو اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت نہیں کرنے دوں گی، جو حجاب خود نہیں پہنتے انھیں اپنے حجاب کے بارے میں بات نہیں کرنے دوں گی۔‘

    مزید...

  • ‘انتفاضہ القدس’ کے 18روز۔۔۔۔ 44 فلسطینی شہید، 1829 زخمی

    اشاعت : 19 10 2015 ه.ش

    فلسطینی وزارت صحت کی جانب جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ یکم اکتوبر سے فلسطین میں جاری تحریک “انتفاضہ القدس” میں پچھلے 18 ایام میں 44 فلسطینی شہید اور 1829 زخمی ہوچکے ہیں۔ شہداء میں 30 مغربی کنارے اور 14 کا تعلق غزہ کی پٹی سے بتایا جاتا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی مظالم جاری، فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

    اشاعت : 18 10 2015 ه.ش

    اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ہیں،مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فائرنگ سے خاتون سمیت مزید3فلسطینی شہید جبکہ11زخمی ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 142 از 179 قبلی 1 … 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر