آج : 8 October , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیلی سیاست دانوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخلے پر پابندی

    اشاعت : 08 10 2015 ه.ش

    انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں آنے والے وزراء اور ارکان پارلیمان کو مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دے۔

    مزید...

  • روس نے اب سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی تو اسے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، ترک صدر

    اشاعت : 07 10 2015 ه.ش

    ترکی کی حکومت کی جانب سے روس کو خبردار کئے جانے کے باوجود فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ترک حکومت شدید برہم ہے جب کہ صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس نے اب سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی تو اسے بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    مزید...

  • یمن کے وزیر اعظم کے زیر استعمال ہوٹل پر حملہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے وزیر اعظم خالد بحاح کے زیر استعمال ہوٹل پر راکٹ حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بیت لحم: اسرائیلی فائرنگ سے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    اشاعت : ه.ش

    قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر اپنی غاصبانہ پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے ایک 13 سالہ فلسطینی بچے کو گولی کا نشانہ بنا کر شہید کردیا ہے۔

    مزید...

  • سعودی مبلغین اور علماء نے شام میں جنگ کے لیے “نفیر”عام کا اعلان

    اشاعت : 05 10 2015 ه.ش

    شام میں صدر بشارالاسد اور روسی فوج کے خلاف لڑائی پر اکسانے والے 52 سخت گیر سعودی مبلغین اور علماء نے شام میں جنگ کے لیے “نفیر”عام کا اعلان کرتے ہوئے مسلمان شہریوں سے روسی افواج کے خلاف جہادمیں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

    مزید...

  • افغان طالبان کا قندوز شہرکے بیشترحصوں پردوبارہ قبضے کا دعویٰ

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے قندوز شہر کے بیشتر علاقوں پر شدید جھڑپوں کے بعد دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا۔

    مزید...

  • روس شام میں سنگین غلطی کا مرتکب ہو رہا ہے: ایردوآن

    اشاعت : ه.ش

    ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خبردار کیا ہے کہ روس شام میں سنگین غلطی کا مرتکب ہورہا ہے اور اس کی فضائی مہم بالکل ناقابل قبول ہے۔

    مزید...

  • امریکی طیاروں کی افغانستان میں اسپتال پر بمباری؛ 19 افراد ہلاک

    اشاعت : 04 10 2015 ه.ش

    امریکی جنگی طیاروں نے قندوز میں بین الاقوامی اسپتال پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں عملے کے 9 ارکان سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے جس میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • اسلامی ملک مصر بھی اسلامو فوبیا کا شکار

    اشاعت : ه.ش

    مصری دارالحکومت قاہرہ کی یونیورسٹی کی خاتون اساتذہ کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

    مزید...

  • افغان طالبان نے امریکا کا سی 130 طیارہ مار گرایا

    اشاعت : 03 10 2015 ه.ش

    افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں نے جمعہ کے روز مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکا کا ایک سی 130 فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔معاہدۂ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو نے حادثے میں چھے امریکی فوجیوں سمیت گیارہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔البتہ اس نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ طیارہ […]

    مزید...

    • صفحه 144 از 179 قبلی 1 … 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر