آج : 1 December , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی نامنظور: سعودی عرب

    اشاعت : 01 12 2015 ه.ش

    سعودی عرب کی حکومت نے مغرب میں پناہ گزینوں اور مسلمانوں کے خلاف پیدا ہونے والی حالیہ نفرت اور اس کے نتیجے میں دشمنی اور نسل پرستی کے مظاہر پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • دو اسرائیلی فلسطینی نوجوان کو زندہ جلانے کے مجرم

    اشاعت : ه.ش

    دو 17 سالہ اسرائیلی نوجوانوں کو سنہ 2014 میں محمد ابو خضیر نامی فلسطینی نوجوان کو اغوا کر کے زندہ جلانے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں روسی فضائیہ کی بمباری میں 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    اشاعت : 30 11 2015 ه.ش

    شام کے صوبے ادلب کے علاقے اریحا کی مارکیٹ پر روسی فضائی حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ایک اور نونہال صہیونی درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا، دو ماہ میں 23 کم سن شہید

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی بچہ جام شہادت نوش کرگیا ہے۔

    مزید...

  • روس نے ترکی پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کردیں

    اشاعت : 29 11 2015 ه.ش

    روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ترکی پر اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں۔

    مزید...

  • قبلہ اول کا جان ومال سے دفاع ہرمسلمان پر واجب ہے:علماء

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے ممتاز علمائے کرام نے کہا ہے کہ قبلہ اول کا دفاع ہر مسلمان کا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کے دفاع کے لیے مسلمانوں کا اپنی جان ومال کی قربانی دینا واجب ہے۔

    مزید...

  • انتفاضہ القدس کا 9 واں جمعہ،2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 104 ہوگئی

    اشاعت : 28 11 2015 ه.ش

    فلسطین میں یکم اکتوبر 2015 ء کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ القدس کے بعد کل نواں جمعۃ المبارک بھی صہیونی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کی نذر ہوا۔

    مزید...

  • فلسطینی قوم دفاع قبلہ اول کےلیے باعزت جدو جہد کررہی ہے:ایردوآن

    اشاعت : 26 11 2015 ه.ش

    ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام دفاع قبلہ اول تمام مقدسات کی حفاظت کے لیے باعزت جدو جہد کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت پوری مسلم امہ اور زندہ ضمیر اقوام کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

    مزید...

  • غرب اردن: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 37 فلسطینی زخمی

    اشاعت : 25 11 2015 ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں منگل کی شام اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 37 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں جب کہ کریک ڈائون میں چھ افراد کو حرات میں لینے کےبعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیاہے۔ قبل ازیں غرب اردن سے 21 فلسطینیوں کو گرفتار کیا […]

    مزید...

  • ایلان کردی کی طرح ایک شامی بچی بھی سمندری لہروں کی نذر!

    اشاعت : ه.ش

    دو ماہ پیشتر ترکی کے ایک ساحل سمندر سے اوندھے منہ پڑی تین سالہ شامی پناہ گزین بچے ایلان کردی کی میت نے پوری دنیا کو جنھجھوڑ کر رکھ دیا گیا تھا۔

    مزید...

    • صفحه 137 از 179 قبلی 1 … 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر