آج : 11 January , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فرانس: مساجد ہفتہ اتوار کو غیرمسلموں کیلئے کھلے رکھنے کا اعلان

    اشاعت : 11 01 2016 ه.ش

    فرانس کی سینکڑوں مساجد نے ہفتے اور اتوار کو عام لوگوں کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ غیر مسلمانوں کو اپنی ثقافت سے آگاہ کر سکیں۔

    مزید...

  • قرآن پاک انسانیت کے لیےاللہ کا تحفہ اورحضرت محمدؐ کی ذات انسانیت کیلئےنمونہ ہے، دلائی لاما

    اشاعت : 10 01 2016 ه.ش

    نوبل انعام یافتہ اور تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کا کہنا ہے کہ قرآن پاک انسانیت کے لیے اللہ کا تحفہ اور حضرت محمدﷺ کی ذات انسانیت کے لیے ایک نمونہ ہے جس پر چل کر دہشت گردی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔

    مزید...

  • امریکا میں 200 مسلم ملازمین نماز کی ادائیگی کے لیے جانے پر ملازمت سے فارغ

    اشاعت : 05 01 2016 ه.ش

    امریکی ریاست کولوراڈو میں فیکٹری انتظامیہ نے 200 مسلمان ملازمین کو صرف نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانے پر ملازمت سے فارغ کردیا۔

    مزید...

  • فرانسیسی جزیرے کورسیکا میں مسجد پر حملہ، قرآن پاک کی بے حرمتی

    اشاعت : 27 12 2015 ه.ش

    فرانس کے جزیرے کورسیکا میں انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔

    مزید...

  • لندن ایئرپورٹ پر برطانوی مسلم خاندان کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

    اشاعت : 24 12 2015 ه.ش

    امریکا میں ڈزنی لینڈ کی سیر کے لیے جانے والے برطانوی مسلم خاندان کو لندن کے ایئرپورٹ پر حکام نے فلائٹ میں سوار ہونے سے روک دیا۔

    مزید...

  • ٹرمپ کے دفتر کے باہر با جماعت نماز کا اہتمام

    اشاعت : 22 12 2015 ه.ش

    امریکا میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شمولیت کے لیے کوشاں متنازع سیاست دان ڈونلڈ ٹرمپ جہاں مسلمانوں کے خلاف اپنے اشتعال انگیز بیانات پر قائم ہیں وہاں امریکا میں ان کے خلاف مسلمان کمیونٹی کے غم وغصے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    مزید...

  • ہندو انتہاپسندوں نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کے لئے پتھر پہنچانے شروع کردیئے

    اشاعت : ه.ش

    بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے لئے پتھر پہنچانے شروع کردیئے ہیں ۔

    مزید...

  • امریکہ میں مسلمانوں اور مسجدوں کے خلاف نفرت میں تین گنا اضافہ

    اشاعت : 19 12 2015 ه.ش

    امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز رویہ میں تین گنا اضافہ سامنے آیا ہے۔

    مزید...

  • داڑھی رکھنے پر دو مسلم سیکیورٹی گارڈز پیرس ایئرپورٹ کی ملازمت سے برطرف

    اشاعت : ه.ش

    پیرس حملوں کے بعد نہ صرف فرانس بلکہ دیگر یورپی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے اور حکومتیں بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کررہی ہیں اسی لیے کئی سال سے پیرس ایئر پورٹ پر کام کرنے والے دو مسلمان سیکورٹی گارڈز کو ان کی داڑھی بڑی ہونے کا بہانہ لگا کر […]

    مزید...

  • امریکی ٹیچر کی مسلم دشمنی

    اشاعت : 16 12 2015 ه.ش

    امریکہ کے اٹلانٹا میں ایک ثانوی اسکول میں پڑھنے والی ایک مسلم طالبہ کے والد نے شکایت کی ہے کہ ٹیچر نے ان کی بیٹی سے پوچھا تھا کہ وہ اپنے بیگ میں بم تو نہیں لا رہی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 58 از 69 قبلی 1 … 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 … 69 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر