نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے کی 800 صفحات پر مشتمل تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملہ آور نے کئی چیزیں یوٹیوب سے سیکھیں
مغرب آزادی اظہار رائے کے نام پر منافقت اور تکبر سے کام لے رہا ہے، شیریں مزاری
فرانسیسی صدر کی مسلمانوں پر مزید سخت پابندیاں لگانے کی تیاری
عالمی سطح پر نسل کشی سے متعلق تحقیق کرنے والے ماہرین نے بھارت میں موجودہ حکومت کی سرپرستی میں 20 کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری کو توجہ دینے پر زور دیا ہے۔
بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار میں ہندونوجوان سے شادی سے انکار زندہ جلائی گئی مسلمان لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ مسلمانوں کی نسل کشی قرار دی جا رہی ہے۔
نیوزی لینڈ میں مسلمان خواتین پولیس اہلکاروں کے لیے حجاب متعارف کروادیا گیا ہے۔
یہ سخت اور تلخ حقیقت ہے کہ مغربی معاشرے یا مغربی دنیا میں کے کچھ ایسے طاقتور طبقے ہیں جو مسلمانوں کے حوالے سے اچھی رائے نہیں رکھتے یا یوں کہئے کہ مسلمانوں کو پسند نہیں کرتے ہیں۔
آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
یورپی ملک یونان کے دارالحکومت میں خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے 100 سال بعد پہلی مسجد قائم ہوگئی۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آزادی بغیر حدود و قیود کے نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔