مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں پر بھارتی فوج نے فائرنگ کردی، جس سے 6افراد شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرتے ہوئے ریاست کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔
نیدرلینڈز میں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگیا۔
ھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع چندولی میں 15 سالہ لڑکے کو جے شری رام نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر آگ لگادی گئی۔
بھارت میں ہندو مذہبی نعرہ ’جے شری رام‘ مسلمانوں کیلئے موت کا پیغام بن گیا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کورٹ کو تاریخی بابری مسجد کی شہادت کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے 9 ماہ کا حتمی وقت دے دیا۔
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کے بعد آتشیں اسلحے پر پابندی لگا کر رضا کارانہ طور اسلحہ واپس کرنے کی حکومتی مہم میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور بڑی تعداد میں اسلحہ جمع کرایا۔
جرمنی میں بیک وقت 3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد مساجد کو خالی کروالیا گیا۔
سری لنکا میں بدھ انتہا پسند رہنما نے مسلمان ڈاکٹر پر بدھسٹ خواتین کو ماں بننے کی صلاحیت سے محروم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ردعمل کے طور پر مسلمانوں کو سنگسار کرنے کی دھمکی دے دی۔
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں مسلم نوجوان کو بدترین تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔