برطانیہ میں شائع ہونے والی ایک باقاعدہ قانونی رائے کے مطابق اس بات کے واضح ثبوت ہیں کہ چینی حکومت اویغور برادری کے خلاف نسل کشی کے جرائم میں ملوث ہے۔
سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرایا ہے کہ انڈیا میں مسلمانوں کو قتل کیا جاتا ہے
سوئس حکومت نے اپیل کی ہے کہ مارچ میں ہونے والے نقاب پر پابندی لگانے سے متعلق ریفرنڈم میں رائے دہندگان مخالفت میں ووٹ دیکر امتیازی رائے شماری کو ناکام بنادیں۔
شمالی فرانس کے شہر مونٹ میگنے میں مسجد کو بند کرانے پر مقامی میئر نے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بنگلہ دیش کے جنوبی علاقے میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی سے لوگوں کے ہزاروں گھر خاکستر ہوگئے۔
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریاست آسام میں سطحی تعلیم فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے…
تصفیہ طلب مسئلہ کشمیر نے1947سے اب تک 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔
فرانسیسی عدالت نے متنازع میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر حملے میں مرکزی ملزم حیات بومیدین سمیت 14 افراد کو سزا سنادی۔
آسٹریا کی عدالت نے پرائمری اسکولوں میں طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی کے قانون کو ختم کردیا۔
بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کرکے وہاں مندر تعمیر کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔