اس میں دو رائے نہیں کہ حضرت مولانا مفتی سعیداحمد پالن پوری رحمہ اللہ مایہء ناز عالم دین اور اعلی پایہ کے متقی فقیہ، محدث، مفسر اور اصولی تھے۔
حضرت سلمان فارسیؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ میں ایک خطبہ ارشاد فرمایا، جس میں آپﷺ نے فرمایا:’’تمہارے اوپر ایک مہینہ (رمضان المبارک) آرہا ہے جو بہت عظیم ہے، بہت مبارک ہے
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران کے شیعہ دینی مدارس کے مہتمم آیت اللہ علیرضا اعرافی کو خط لکھتے ہوئے ’جامعة المصطفیٰ العالمیة‘ کی سرگرمیوں اور اہل سنت کو شیعہ بنانے کے منصوبے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور باہر ملک پر خرچ کرنے کے بجائے غریب ایرانی قوم پر توجہ دینے کی ضرورت واضح کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز دینی رہ نما نے قطر میں ’تحریک اسلامی طالبان‘ اور امریکا کے درمیان دستخط ہونے والے امن معاہدے کو عصرحاضر کی ایک بڑی کامیابی یاد کرتے ہوئے اسے باطل پر حق کی فتح قرار دی۔
افغانستان میں امن کے قیام کے لیے جنگ کے دو بنیادی فریقوں امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدہ ہوگیا ہے جس پر ہفتے کی شام قطر کے دارالحکومت دوحا میں دستخظ کئے گئے۔
اتحاد اور امن نعرے لگانے اور زبان و دعوے سے حاصل نہیں ہوسکتا۔ نعروں اور دعووں کا میدان بہت چھوٹا ہے، اتحاد حقیقی اور عملی ہونا چاہیے، عمل سے اس کا ثبوت دینا چاہیے۔
محدثین دہلی اور ان کے چشمہ علم و عرفان سے سیراب دارالعلوم اور علمائے دیوبند اپنے مسلک اور دینی رخ کے اعتبار سے کلیتاً اہل سنت و الجماعت ہیں
مشہد (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع سرباز سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا فضل الرحمن کوہی مشہد کی ایک عدالت میں جمعرات اٹھائیس نومبر کو پیشی کے بعد گرفتار ہوئے۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے پیٹرول مہنگا کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: یہ فیصلہ تمام جوانب کو مدنظر رکھ کر منظور نہیں ہوا ہے، حکام کو چاہیے نظرثانی کریں۔
قازان (عبدالحمید ڈاٹ نیٹ)اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما مولانا عبدالحمید نے جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں ’عصر حاضر میں قرآن وسنت کی روشنی میں علما کی ذمہ داری‘ بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے مسلم امہ کے حالات کو ’حساس‘ یاد کرتے ہوئے ’کامل اور صحیح اسلام‘ کے […]