ہمارے معاشرے میں ماہ محرم، صفر، شوال اور ذوالقعدہ میں نکاح کرنے کو معیوب اور غلط سمجھا جاتا ہے بلکہ ان مہینوں میں نکاح کرنے کو نحوست کا باعث قرار دیا جاتا ہے
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے ایک بار پھر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارت کی قوم پرست ہندو حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے بھارت کے اس اقدام کو سنگین غلطی اور جلدبازی قرار دی۔
قربانی ایک اہم عبادت اور شعائر میں سے ہے، زمانہ جاہلیت میں بھی اس کو عبادت سمجھا جاتا تھا مگر لوگ بتوں کے نام پر قربانی کرتے تھے
گزشتہ دنوں قم سے تعلق رکھنے والے شیعہ علما اور دانشوروں کے ایک وفد نے جامعہ دارالعلوم زاہدان اور جامع مسجد مکی کا دورہ کرتے ہوئے یہاں کے اساتذہ و طلبہ سے ملاقاتیں کیں۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کی سنی برادری کے اہم رہ نما نے متعدد صوبائی و قومی حکام اور شیعہ علما کی موجودی میں اہل سنت ایران کے دینی مدارس کا بیانیہ پیش کرتے ہوئے انتہاپسندانہ سوچ اور تعصبات کے خلاف سنی علمائے کرام کے متفقہ رویہ پر روشنی ڈالی۔
سنی آن لائن: آج کل وطن عزیز ایران اور ہماری معزز قوم کو متعدد داخلی و خارجی بحرانوں کا سامنا ہے۔
بیوٹی پارلر کا چلن بہت عام ہورہا ہے اور اکثر عورتیں اس کی عادی ہو رہی ہیں۔ یہ ایک انگریزی لفظ (Beauty Parlour) ہے جس کے معنی اردو میں ”افزائش حسن کا ادارہ“ ہے۔
رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہے اور بڑی تیزی سے ہمارے درمیان سے رخصت ہونے کو ہے۔
اللہ تعالی کا قُرب اور ثواب حاصل کرنے کے لیے مسجد میں ٹھہرنے کو اعتکاف کہتے ہیں۔