• ایران: متنازعہ ٹی وی سیریز پرعلمائے ازہرکے ریمارکس

    اشاعت : 28 12 2010 ه.ش

    قاہرہ(الشرق الاوسط/سنی آن لائن) عالم اسلام کے نامور دینی ادارہ ’’جامعۃ الازہر‘‘ مصر کے علماء نے ایران میں نشر کی جانے والی سیریز ’’مختارنامہ‘‘ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں گستاخی پرافسوس کااظہار کیاہے۔

    مزید...

  • ’بد امنی کے اصل اسباب کی تشخیص وخاتمہ ضروری ہے‘

    اشاعت : 25 12 2010 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان میں بدامنی کا خاتمہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تمام قومیتوں اور مسالک کے سرکردہ افراد اکٹھے ہوکر بدامنی کے اصل اسباب و وجوہات کا مطالعہ کرکے ان کے خاتمے کا عزم کریں۔ ہزاروں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان مولاناعبدالحمید نے یہ […]

    مزید...

  • آیت اللہ خامنہ ای کا فتوانظرانداز، صحابہ کی شان میں گستاخی کاسلسلہ جاری

    اشاعت : 21 12 2010 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) ایران کی سرکاری ٹی وی نے ’’مختار‘‘ نامی ڈرامہ سیریز میں جلیل القدر صحابی عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے۔ یہ ڈرامہ جو’ مختار بن ابو عبید ثقفی‘ کی حیات وواقعات پر مرتب ہوا ہے سرکاری ٹی وی سے نشر ہو تا ہے۔

    مزید...

  • کاروبار اور تجارت کے اصول

    اشاعت : ه.ش

    اللہ تعالیٰ نے دنیا کے نظام کو اس طرح مرتب کیا ہے کہ اس میں ہر انسان کا تعلق و معاملہ دوسرے انسان سے ضرور بہ ضرور ہوتا ہے، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان فطرتاً نہ اکیلا رہ سکتا ہے اور نہ ہی اپنی ضروریات پوری کرسکتا ہے۔

    مزید...

  • فقیہ بلوچستان علامہ محمد شہداد سراوانی رحمہ اللہ

    اشاعت : 19 12 2010 ه.ش

    فقیہ عالم دین، علامہ محمد شہداد سراوانی (مسکانزئی) رحمہ اللہ کا شمار بلوچستان کے معاصر ممتاز ونامور علماء میں ہوتاہے۔ علامہ محمدشہداد کی پیدائش 1924ء کو ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان کے علاقہ ’’کہن ملک سراوان‘‘ کے ایک دیندار گھرانے میں ہوئی۔

    مزید...

  • ’اہل سنت ایران کے مسائل پُرتشدد واقعات کے جوازنہیں ہوسکتے‘

    اشاعت : 18 12 2010 ه.ش

    امام وخطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے تاسوعا کے موقع پر چابہار میں نکلنے والے تعزیتی جلوس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ایسے اقدامات کے کوئی شرعی جواز ہے نہ ہمارے روایات وعرف اس کی اجازت دیتے ہیں۔ ہم بدھ کی صبح کو شیعہ برادری پر ہونے والے حملے کی پر زور […]

    مزید...

  • افغانستان: امریکی شکست آسمان کی پیشانی پر لکھی جاچکی

    اشاعت : 13 12 2010 ه.ش

    مجھ سمیت ہر کالم نویس کو مدح و ذم سے فرصت نہیں۔ ہم جس پر مہربان ہوتے ہیں اس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملادیتے ہیں۔اُسے قوم کا نجات دہندہ اور قائداعظم محمد علی جناحؒ کا جانشین ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں اور جس پر ناراض ہوتے ہیں اسے اسفل اسافلین […]

    مزید...

  • ‘حسین بن علی کاجہاد انصاف فراہمی کیلیے تھا، اقتدارکیلیے نہیں’

    اشاعت : 12 12 2010 ه.ش

    اس جمعے کے خطبے میں خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے قرآنی آیت: “وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآَتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ هُوَ […]

    مزید...

  • دارالعلوم دیو بند کے مہتمم مولانا مرغوب الرحمان قاسمی 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    اشاعت : ه.ش

    نئی دہلی (این این آئی) دارالعلوم دیو بند کے مہتمم مولانا مرغوب الرحمان قاسمی گذشتہ روز 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ گزشتہ 30سال سے دارالعلوم دیو بند کے منصب پر فائز رہے۔

    مزید...

  • مولانا عبدالستار کرد کی حیات پر ایک نظر

    اشاعت : 08 12 2010 ه.ش

    اہل سنت ایران کی نامور شخصیات کا تعارف سلسلہ وار آپ کی خدمت پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ اس مرتبہ ’’سنی آن لائن‘‘ خدمت وقربانی کے آسمان سے تعلق رکھنے والے ایک اور تابندہ ستارے کی بائیوگرافی قارئین کی خدمت پیش کرتی ہے۔

    مزید...

تازه ترین