• ‘تربت جام’ کی اہل سنت برادری

    اشاعت : 18 02 2011 ه.ش

    ’’تربت جام‘‘ کاشمار قدیم خراسان کے سب سے اہم اور بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر ایران کے سنی اکثریت علاقوں میں سے ایک ہے جہاں گزشتہ صدیوں میں علماء و فقہاء، ادیبوں، شاعروں اور بزرگ عارفوں کی کئی نسلوں نے عالم اسلام کو اپنی گرانقدر خدمات پیش کیں۔ تربت جام کی تاریخ کو […]

    مزید...

  • ایران: قصرشیرین سے سنی کارکن کی اغوانماگرفتاری

    اشاعت : 16 02 2011 ه.ش

    کرمانشاہ(سنی آن لائن)ایران کے مغربی صوبہ کرمانشاہ کے شہر قصرشیرین میں سرگرم سنی کارکن “علی اکبرمحمودی” کو ایرانی سیکورٹی حکام نے اتوار 13 فروری2011ء میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

    مزید...

  • ’مذہبی آزادی کے بغیراتحاد وتقریب کے نعرے کھوکھلے ہیں‘

    اشاعت : 12 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جامع مسجد مکی زاہدان میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم نے ہمیشہ اتحاد کے نعروں کو لبیک کہا ہے اور اتحاد وتقریب کو ضروری سمجھتے ہیں۔ لیکن اتحاد بین المسلمین محض نعرہ لگانے سے حاصل نہیں ہوتا۔ اگر حکومت کسی دن اتحاد کی […]

    مزید...

  • تہران: اہل سنت کا نمازخانہ سیل، پیش امام گرفتار

    اشاعت : 07 02 2011 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) ایران کے سیکورٹی حکام نے دارالحکومت تہران میں سنی برادری کے ایک پرانے نماز خانے پر حملہ کرتے ہوئے اسے سیل کرنے کے بعد نماز خانے کے پیش امام ’مولانا عبیداللہ موسی زادہ‘ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر متقل کردیا۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید کے داماد حاجی عبدالرحیم کی ضمانت پررہائی

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز سنی رہ نما حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے بھتیجے اور داماد حاجی عبدالرحیم شہ بخش کل بروز اتوار ۶ فروری کو تہران جیل سے ضمانت پر رہا ہوگئے۔

    مزید...

  • ایرانی انقلاب آمریت کی حکمرانی کیخلاف رونماہوا، مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 06 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کاآغاز سورت العلق کی بعض آیات کی تلاوت سے کرتے ہوئے انسان کے غرور وتکبر کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا اولاد، قوم وقبیلہ، علم، مال ودولت، جاہ واقتدار ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے آدمی غرور میں مبتلاہوتاہے۔

    مزید...

  • ’امتیازی سلوک ختم ہوناچاہیے، حکومتی رویہ اصول اہل سنت کیخلاف ہے‘

    اشاعت : 29 01 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) مولاناعبدالحمید نے ’سانحہ تایباد‘ کے عوامل واسباب کو واضح کرتے ہوئے شیعہ وسنی کے جمعے کے اجتماعات کے درمیان فرق پر روشنی ڈالی۔ہزاروں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا ہمارے جمعہ کے اجتماعات عبادت کیلیے ہوتے ہیں سیاست کیلیے نہیں۔ جبکہ (ایران میں) شیعہ خطباء حکومت […]

    مزید...

  • ایران: دسیوں سنی شہری گرفتار،’’مولانا فاضلی‘‘ لاپتہ

    اشاعت : 26 01 2011 ه.ش

    تایباد (سنی آن لائن) ایران کے سیکورٹی حکام نے ۲۳ جنوری بروز اتوار کو خطیب وامام اہل سنت “تایباد” کو صوبائی دارالحکومت ’’مشہد‘‘ میں طلب کیا ہے جن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دوسری جانب خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے تایباد شہر میں بڑے پیمانے پر اغوانماگرفتاریوں کاسلسلہ شروع کرتے ہوئے دسیوں افراد […]

    مزید...

  • سانحہ تایبادکے حوالے سے’’سنی آن لائن‘‘ کی مولاناعبدالحمیدسے گفتگو

    اشاعت : 24 01 2011 ه.ش

    نوٹ: گذشتہ ہفتے میں ایران کے انٹیلی جنس حکام نے مشرقی صوبہ ’’خراسان رضوی‘‘ کے شہر تایباد کے خطیب مولانا محمد موحد فاضلی کو زبردستی سے خطابت کے عہدے سے برطرف کردیا۔ واقعے کیخلاف تایبادی عوام نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ چنانچہ جمعہ ۲۱ جنوری کو شہر کی جامع مسجد کے قریب مشتعل […]

    مزید...

  • ایران: خطیب اہل سنت تایباد کی برطرفی کے بعد جھڑپیں

    اشاعت : 22 01 2011 ه.ش

    تایباد/مشہد (اسلام ورلڈ نیوز) خطیب اہل سنت تایباد مولانامحمد موحد فاضلی کی وزارت انٹیلی جنس کے آرڈر پر بر طرفی کے بعد جمعہ رفتہ میں ’تایباد‘ شہر میں عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیاں جھڑپیں رونما ہوئیں۔

    مزید...

تازه ترین