سنندج(کردستان نیوز+سنی آن لائن) ایران کے صوبہ کردستان کے علماءومشائخ اور عوامی تقاضوں کے بعد ”شورائے فرہنگ عمومی کردستان“ (جنرل کلچر کونسل) نے آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کو قانون کا حصہ بنانے کی تجویز دی ہے۔ حال ہی میں سپریم لیڈر نے فتوی دیا تھا کہ امہات المومنین اور اہل سنت والجماعت کی […]
صوبہ ”بوشہر“ Boushehr ایران کے جنوب میں واقع ہے۔ صوبے کا کل رقبہ 27,653 مربع میٹر ہے۔ جنوب مغرب میں واقع اس صوبے کی آبادی سات لاکھ سے زائد ہے جس کی 48 فی صد گاو ¿ں بستیوں اور باقی شہروں میں رہتے ہیں۔ صوبہ بوشہر کی سرحدیں شمال کی جانب سے صوبہ خوزستان اور […]
تمام ذرائع ابلاغ کے ذمہ داروں اور منبرو کرسی پر بیٹھ کر بات کرنے والوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ ازواج مطہرات کی توہین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ہے جو گناہ کبیرہ اور آپ صلى اللہ علیہ و سلم کو تکلیف پہنچانے کی بدترین صورت ہے۔ جامع مسجد مکی […]
رپورٹ (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی آفیشل ویب سائٹ ’’سنی آن لائن‘‘ گزشتہ کئی سالوں سے اعتدال کی راہ اپنا تے ہوئے ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ یہ ویب سائٹ کئی مرتبہ فلٹرنگ اور نامعلوم ہیکروں کے حملوں کی زد میں آچکی ہے۔ الحمدللہ یہ تخریبی حرکتیں ’’سنی آن لائن‘‘ کو ابلاغیاتی سرگرمیوں […]
عرصہ دراز سے ایران میں مختلف ذرائع ابلاغ نے ایرانی اہل سنت اور ان کے رہ نماؤں کیخلاف ایک پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے۔ کچھ عرصے سے ان کردار کشیوں اور بے بنیاد الزامات کا سلسہ مزید تیز ہوگیا ہے حالانکہ وفاقی اور صوبائی حکام نے بار بار تنبیہ کی ہے کہ پرنٹ اور […]
زاہدان(سنی آن لائن) چند ہفتے قبل لندن میں مقیم ایک غیرمعروف صہیونی ایجنٹ جو بظاہر شیعہ عالم دین لگتاہے نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے پوری دنیا میں خود کو رسوا کیا۔
زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی وعلمی مرکز دارالعلوم زاہدان، بلوچستان میں صحیح بخاری شریف کی پہلی حدیث کی قرائت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔
عالم اسلام کے نامور عالم دین اور عظیم دانشور ڈاکٹر محموداحمد غازی رحمہ اللہ کے سانحہ ارتحال نے علم دوست حلقوں کو سوگوار کردیا۔ آپ کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد میں ہوا۔ مرحوم ایک جانے پہچانے محقق اور دینی اسکالر تھے۔ گزشتہ سال موسم بہار میں آپ رح نے […]
زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان کے دینی مدارس کے بورڈ ”شورائے اتحاد مدارس اہل سنت“ کے ذمہ داروں کا اہم اجلاس خطے کے ممتاز علمائے کرام کی موجودگی میں زاہدان میں منعقد ہوا۔اجلاس کے شرکاءنے حکومتی ”ایکٹ برائے اصلاح مدارس اہل سنت“ کے حوالے سے دارالعلوم زاہدان میں اپنے اپنے خیالات کا اظہار […]
سنندج(خبررساں ادارے) ایرانی کردستان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق خطیب اہل سنت ”کامیاران“ ملاحسن حسینی ایرانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہوچکے ہیں۔