زاہدان(سنی آن لائن)سیستان وبلوچستان کے صوبائی حکام نے زاہدان کی یونیورسٹیز کے بلوچ فارغ التحصیل طلباء کے اعزازمیں منعقدہونے والی تقریب پر پابندی عائد کردی ہے۔
نوٹ: صوبہ سیستان وبلوچستان میں سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کے نمایندے کے نائب نے گزشتہ دنوں منعقد ہونے والے مقابلہ حفظ قرآن وحسن قراء ت اور سالانہ کانفرنس برائے سنی سٹیوڈنٹس کے بارے میں بعض عجیب اور حیرت انگیز بیانات دیے تھے، اس کے علاوہ صوبے سے تعلق رکھنے والے متعدد علمائے کرام کو […]
زاہدان(سنی آن لائن)دارالعلوم زاہدان کے استاد مولوی حبیب اللہ مرجانی گزشتہ بیس دنوں سے لاپتہ ہیں جنہیں ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے اپنی حراست میں لیا تھا۔
ایرانی اہل سنت کے اہم شہر ’’مہاباد‘‘ آبنائے ارومیہ کے جنوب میں ایک تنگ وادی میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے ۱۳۰۰ میٹر اوپر یہ شہر صوبہ ’’آذربائیجان غربی‘‘ (شمال مغرب ایران) میں آتا ہے۔ مہاباد بری راستے سے ’’تبریز‘‘ سے ملتا ہے جو ۳۰۰ کلومیٹر دور اس کے شمال میں واقع ہے۔ مہاباد عراقی […]
دو مہینہ تاخیر کے بعد بالاخر اہل سنت والجماعت کے طلباء کی سالانہ کانفرنس 5مئی 2011 کو جامع مسجد مکی زاہدان میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا عنوان ’’ترقی کی دو بنیادیں؛ دینداری و علم دوستی‘‘ تھا جس پر سرکردہ علمی شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے قتل کے واقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان نے دنیا میں القاعدہ جیسی تنظیموں کے وجود کو آمریت اور مغربی طاقتوں کی رعونت کا نتیجہ قرار دیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کی مختلف یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے طلباء کی سالانہ کانفرنس احاطہ دارالعلوم زاہدان میں جمعرات ۵ مئی کو منعقد ہوئی۔
کرمانشاہ(ناجی کرد/سنی آن لائن) ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے ممتاز عالم دین ماموستا سیف اللہ حسینی اپنی سزا کاٹنے کے بعدرہا ہوگئے۔
زاہدان ( سنی آن لائن) حکومت کے قریب سمجھے جانے والے بعض انتہا پسند نیوز ویب سائٹس نے گزشتہ دنوں ایرانی اہل سنت اور ان کے قائدین کیخلاف اپنے الزامات کی فہرست میں ایک اور بے بنیاد الزام کا اضافہ کیا۔
ایرانی بلوچستان کے مایہ ناز اور ممتاز عالم دین مولانا تاج محمد بزرگزادہ ولد اسماعیل کی پیدائش ۱۹۱۷ء میں ایرانی صوبہ بلوچستان کے علاقہ سرباز کے ایک گاؤں ’’نسکند‘‘ میں ہوئی۔