زاہدان(سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان نے ایرانی صدراحمدی نژاد اور ان کی کابینہ کے حالیہ دورہ ’سیستان وبلوچستان‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکیدکی ایرانی اہل سنت کیساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک کا خاتمہ ترقیاتی وفلاحی پیکجز سے زیادہ اہم ہے۔
صوبہ خراسان کے شمالی علاقے میں واقع ’’درگز‘‘ کا خطہ ایران کے شمال مشرق میں واقع ہے، یہ علاقہ ترکمانستان کے بارڈر پر محیط ہے جس کا موسم معتدل ہے۔ درگز ’’مشہد‘‘ شہر سے 270 کلومیٹر کے فاصلے پر ہو جو ’’قوچان‘‘ شہر کے درمیان سے گزرتا ہے۔
ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ کے دوران تاکید کی مشرق وسطی میں اٹھنے والی تحریکیں آمریت، ظلم، ناانصافی اور جبر کیخلاف ہیں، انہوں نے آمرحکمرانوں کی جانب سے عوامی تحریکوں کو دبانے اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے آمروں […]
تہران(سنی آن لائن) تہران میں اہل سنت کے معروف مذہبی وثقافتی رہ نما مولانا عبیداللہ موسی زادہ اور صوبہ خراسان رضوی کے بعض گرفتار علمائے کرام گزشتہ دنوں ضمانت پر رہا ہوگئے۔
مشہد(سنی آن لائن) ایران کے مشرقی صوبہ ’’خراسان‘‘ میں سیکورٹی حکام نے مشہد اور تایباد کے بعض سنی علمائے کرام کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کیا ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: “وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَزِينَتُهَا وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى أَفَلَا تَعْقِلُونَ”، کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا بنی نوع انسان زمانہ حال اور ماضی میں ہمیشہ دو متضاد مگر دلکش وجاذب نظر چیزوں کا […]
نامور کرد عالم دین علامہ محمد ربیعی رحمہ اللہ کی پیدائش ۱۹۳۲ء میں ایرانی صوبہ کردستان کے شہر ’’دیواندرہ‘‘ کے ایک گاؤں ’’در اسب‘‘ میں ہوئی۔ آپ (رح) نے پانچ سال کی عمر میں اپنی والدہ مکرمہ سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کے والد ملا عبدالحکیم اور چچا ملا محمود ربیعی بھی […]
زاہدان(سنی آن لائن)اہل سنت ایران پربڑھتے دباؤ کی ایک اور کڑی سامنے آئی، ایرانی حکام نے دھمکی آمیز لہجے میں یونیورسٹی طلباء واساتذہ کی سالانہ کانفرنس کے انعقادسے ممانعت کی ہے جوجمعرات تین مارچ 2011ء کو دارالعلوم زاہدان میں منعقد ہونے والی تھی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے مسلم اقوام ومسالک کے اتحاد ویکجہتی کو مسلمانوں کی کامیابی ودور اندیشی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا پائیدار اتحاد کے لیے ایثار دکھانا چاہیے، محض باتوں پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے۔
خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مشرق وسطی میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا آج پوری دنیا کی نظریں مشرق وسطی کی تبدیلیوں اور اینٹی ڈکٹیٹر تحریکوں پر جمی ہوئی ہیں۔ خاص طور پر مصر، تیونس، لیبیا، یمن و دیگر ممالک میں جو تحریکیں سرگرم ہوچکی ہیں یہ […]