زاہدان ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کا صدر مقام صوبائی دارالحکومت ہے۔ یہ شہر ایران کے جنوب مشرقی اور صوبہ بلوچستان کے شمال میں واقع ہے۔ زاہدان پاکستان اور افغانستان کی سرحدوں کے بلکل قریب واقع ہے چنانچہ پاکستان کے بارڈر سے صرف بائیس کلومٹر دور ہے۔ زاہدان کا شمار ایران کی بڑی آبادی رکھنے […]
11 جولائی کو سرب فوج کے ہاتھوں 8ہزار مسلمانوں کے قتل عام کے 15 سال مکمل ہوئے۔ جولائی 1995ء میں شہید ہونے والے ان آٹھ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کی یاد میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔ احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سیمینار اور ورکشاپ منعقد کی گئیں۔ شناخت کی […]
دورہ سراوان میں حضرت شیخ الاسلام نے بعض دیگر دینی مدارس ومراکز کاتفصلیلی دورہ کرکے عوام اور علمائے کرام سے ملاقات کی۔ منگل اور بدھ کی درمیانی رات آپ دارالعلوم زنگیان سراوان تشریف لے گئے جہاں آپ نے طلبہ کی سالانہ تقریب دستاربندی میں شرکت کی۔
جامع مسجدمکی زاہدان میں جمعے کی نماز سے قبل نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے زاہدان میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحرائے منا میں اپنے آخری خطبے میں خونِ مسلم کی حرمت پرسخت تاکید فرمائی۔ آقائے […]
آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایاکہ ”اللہ تعالیٰ قیامت کے دن سیدنا امیر معاویہ بن ابی سفیان کو اس حالت میں اُٹھائیں گے کہ اُن پر نورِ ایمان کی چادر ہو گی ” ۔ (کنزالعمال)
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تقریب ختم بخاری وتقسیم اسناد دارالعلوم زاہدان، ایران کے گزشتہ سالوں میں انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس سال بعض مسائل اور سرکاری رکاوٹوں کی وجہ سے ہمیں تقریب ایک دن تک محدود کرنی پڑی۔ گزشتہ سالوں میں اکثر ایسا ہوتا تھا کہ […]
انیسویں تقریب ختم بخاری و جلسہ دستاربندی و تقسیم اسناد آٹھ جولائی 2010ء کو منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ایرانی اہل سنت کا سب سے بڑا اجتماع سمجھاجاتاہے جس میں ہزاروں فرزندان توحید شرکت کرتے ہیں۔یہ تقریب ایرانی بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوتی ہے۔
زاہدان(سنی آن لائن)ایران کے سب سے بڑے دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے فارغ التحصیل طلبہ وطالبات کے اعزازمیں منعقد تقریب دستاربندی وختم بخاری جمعرات صبح، مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے شروع اور عشاء تک ختم ہوئی۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے اپنے حالیہ دورہ ترکی جو عالمی اتحاد علمائے اسلام کی سہ روزہ کانفرنس میں شرکت کی غرض سے تھاکی جانب اشارہ کرکے استنبول (قسطنطنیہ) کی اسلامی تہذیب اور اس کے عروج وزوال کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا مسلمانوں کی ترقی اور عروج کی بنیادی […]
”بے کس، مصیبت زدہ، بے سہارا اور غلام عوام کو ہمارے حوالے کیجیے تاکہ وہ آزادی کی زندگی بسر کرسکیں۔“ یہ الفاظ امریکا کے مجسمہٴ آزادی پر کندہ ہیں۔ نیویارک کی بندرگاہ پر قائم مجسمہٴ آزادی مشعل ہاتھ میں لیے دنیا بھر کے مظلوم انسانوں کو اپنی آغوش پناہ میں سمیٹنے کی زبان حال سے […]