• سود لینا اور دینا حرام ہے

    اشاعت : 31 07 2010 ه.ش

    سوال: میں بینک سے سود پر قرض لے کر بزنس کررہا ہوں، کاروبارا شیائے خورد ونوش کا ہے اور بالکل حلال اور جائز ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ بینک سے اس طرح لون لینا کیسا ہے؟ (۲) اس کاوربار سے جو میں بینک سے پیسے کررہا ہوں،ہونے والا منافع حلال ہے یا حرام ؟

    مزید...

  • معلق طلاق کی ایک صورت

    اشاعت : 27 06 2010 ه.ش

    سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا ہے کہ اگر وہ اپنی بہن کے گھر جاتی ہے تو اس کو طلاق ہوگی۔ اب چند سال کے بعد وہ شخص اپنے الفاظ پر افسوس کرتا ہے اور چاہتاہے کہ اس کی بیوی اپنی بہن کے گھر جائے۔ کیا اگر وہ اپنی بہن کے گھر جاتی […]

    مزید...

  • اللہ کا ولی بننے کا طریقہ

    اشاعت : 14 05 2010 ه.ش

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج کے زمانہ میں کوئی اللہ کا ولی کس طرح بن سکتا ہے؟ کیا اس کے لئے دنیا پوری طرح چھوڑنی پڑے گی؟

    مزید...

  • اس پرفتن دور میں صحیح مسلمان بن کر رہنے کاطریقہ

    اشاعت : 07 05 2010 ه.ش

    سوال: حضرت ہم لوگ امریکہ میں رہتے ہیں، یہاں مخلوط تعلیمی نظام ہے ہر جگہ، او رہر جگہ نوکری ہو، یا کوئی اور کام ہر جگہ مرد اور عورت سب ساتھ ہی ہوتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں ہم لوگ کس طرح اپنے کام سر انجام دیں؟

    مزید...

  • کیا عورت اپنے خاوند کواس کے نام سے پکار سکتی ہے

    اشاعت : 05 05 2010 ه.ش

    کیا ممکن ہے کہ آپ مجھے یہ بتائيں کہ بیوی کا اپنے خاوند کو اس کےنام سے پکارنا جائز ہے ؟

    مزید...

  • عورتوں کا چہرے سے بال اکھاڑنے کا حکم

    اشاعت : 24 04 2010 ه.ش

    س: علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں: عورت کے لیے کن صورتوں میں اور کن شرائط کے ساتھ چہرے سے بال صاف کرنا جائز ہے؟

    مزید...

  • مختلف ملکوں کی کرنسی آپس میں خریدو فروخت

    اشاعت : 16 04 2010 ه.ش

    مختلف ملکوں کی کرنسی آپس میں خریدو فروخت ہوتی ہے اس کو فاریکس ٹریڈنگ کہتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟

    مزید...

  • خاوند سے اختلافات، اورصالحہ بیوی کس طرح بننا ممکن ہے

    اشاعت : 04 04 2010 ه.ش

    میں امریکہ سے تعلق رکھتی ہوں اورنئي نئي مسلمان ہوئي ہوں ، میری پرورش ایسے ماحول میں ہوئي ہے کہ میں مرد کو اپنے اوپر حاکم نہيں بننے دیتی ، اب مشکل یہ ہے کہ میرا خاوند امریکی نہیں اورہم آپس میں بہت ہی زيادہ متصادم رہتے ہیں ۔

    مزید...

  • فحش فلموں سے چھٹکارا پانے کانسخہ

    اشاعت : ه.ش

    سوال: میں چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کا طالب علم ہوں اورمیں جوان ہوں اس لیے میں اکثر فحش فلمیں دیکھنے میں ملوث ہوجاتا ہوں، میں اس سے چھٹکارا پانا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجهے بتائیں کہ میں اس سے کیسے نجات پاؤں؟ میں پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتا ہوں لیکن پھر بھی میں یہ حرکت نہیں چھوڑ […]

    مزید...

  • دانتوں پر سونے کے کور لگانے کا حکم

    اشاعت : ه.ش

    س 1: سونا اور چاندی کے کور دانتوں پر چڑھانے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسے دانتوں کے ساتھ نماز صحیح ہوجائیگی؟ س2: کیا دانتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سونے کی کڑیاں لگانا جائز ہے؟

    مزید...