• اسلامی تہوار

    اشاعت : 18 06 2017 ه.ش

    فلسفہ، اثرات، امتیازات اللہ تعالی نے انسانی نفسیات کا خاص خیال رکھا ہے، انسان کی طبعی تفریح پسندی کے ناطے مخصوص حدود و قیود کے ساتھ اسے خوشی کے مواقع عنایت کیے گئے ہیں۔ ان حدود و قیود کی پاس داری ہر مسلمان پر لازمی اور ضروری ہے۔

    مزید...

  • رمضان المبارک میں کرنے کے کام

    اشاعت : 08 06 2017 ه.ش

    حضرت مولانا عبیدالله خالد صاحب مدظلہ العالیٰ ہر جمعہ جامعہ فاروقیہ کراچی کی مسجد میں بیان فرماتے ہیں۔ حضرت کے بیانات ماہ نامہ ”الفاروق“ میں شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے ،تاکہ”الفاروق“ کے قارئین بھی مستفید ہو سکیں۔ (ادارہ)

    مزید...

  • جنت کا مہینہ

    اشاعت : 01 06 2017 ه.ش

    انتظار کرتے کرتے بڑی بے چینی سے دن رات گزارتے، آخر کو وہ عظیم مہینہ آہی گیا کہ جس کے انتظار میں ہر سال گیارہ ماہ گزارے جاتے ہیں … رمضان المبارک۔

    مزید...

  • مرحبا رمضان کریم

    اشاعت : 28 05 2017 ه.ش

    سورہ البقرۃ میں اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں: ’’ کہو کہ ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کرلیا ہے اور اللہ کے رنگ سے بہتر رنگ کس کا ہوسکتا ہے اور ہم اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں۔‘‘

    مزید...

  • عہد رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فقہی تربیت (بارہویں قسط)

    اشاعت : 22 04 2017 ه.ش

    دسویں صدی ہجری میں مذہب امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا تنقیدی جائزہ دسویں صدی ہجری میں شیخ عبدالوہاب الشعرانی الشافعی رحمہ اللہ جیسے بالغ نظر محقق نے مذاہب اربعہ کا تنقیدی جائزہ لیا ہے، موصوف کو اس امر کا اعتراف ہے کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مذہب قرآن و سنت اور آثار کے مطابق […]

    مزید...

  • مسجد: امت مسلمہ کے نشاط اور روحانی و فکری رہنمائی کا مرکز

    اشاعت : 06 04 2017 ه.ش

    ’’محدث العصر حضرت بنوری رحمہ اللہ نے یہ وقیع مقالہ رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے منعقد کی گئی کانفرنس ’’مؤتمر رسالۃ المسجد‘‘ کے لیے عربی زبان میں تحریر فرمایا تھا، یہ کانفرنس رمضان المبارک ۱۳۹۵ھ مطابق ستمبر ۱۹۷۵ء میں پانچ روز جاری رہی۔

    مزید...

  • اسلام امن و سلامتی کا دین ہے، دہشت گردی کا نہیں

    اشاعت : 01 04 2017 ه.ش

    دورِ حاضر کے ذرائع ابلاغ دہشت گردی کا لفظ بکثرت استعمال کررہے ہیں اور بعض سیاسی عناصر یہ ثابت کرنے کی ناپاک کوشش بھی کررہے ہیں کہ نعوذ باللہ! اس کا رشتہ اسلام سے ہے، جبکہ تشدد اور اسلام میں آگ اور پانی جیسا بیر ہے،

    مزید...

  • ’’لولاک لما خلقت الأفلاک‘‘ کی حدیثی و اسنادی حیثیت

    اشاعت : 25 03 2017 ه.ش

    ’’ماہنامہ ’صدق‘ لکھنؤ کے شمارہ نمبر: ۳۳، صفحہ نمبر:۲ پر ’’لولاک لما خلقت الأفلاک‘‘ کی روایت پر وضع حدیث کا حکم لگایا گیا تھا، محدث العصر حضرت علامہ سید محمدیوسف بنوری رحمہ اللہ نے اس پر ’’استدراک‘‘ کرتے ہوئے مذکورہ روایت کی حدیثی و اسنادی حیثیت پر کلام فرمایا تھا، جو آج سے تقریباً پچھتر […]

    مزید...

  • عہد رسالت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فقہی تربیت(گیارہویں قسط)

    اشاعت : 23 03 2017 ه.ش

    کوفے میں مجتہدین فقہاء کی فراوانی خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے جب قاضی محمد بن عبداللہ النہروانی رحمہ اللہ کے معاصرین کا حسب ذیل نقل کیا: ’’لم یکن بالکوفۃ من زمن عبداللہ بن مسعود الی وقتہ أفقہ منہ۔‘‘ (۱) ’’کوفے میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے زمانے سے ان کے زمانے تک ان […]

    مزید...

  • اہانتِ رسول پر ایک صحابی کا طرز عمل

    اشاعت : 19 03 2017 ه.ش

    چند بلاگرز کی طرف سے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہانت اور اس پر مختلف حلقوں کے شدید رد عمل کے تناظر میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے کچھ ’’بلاگرز‘‘ یاد آگئے ہیں، جن میں سے ایک معروف عام ’’بلاگر‘‘ کا تذکرہ قارئین کے سامنے مناسب معلوم […]

    مزید...