افغانستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر گوانتانا موبے کے قیدیوں نے احتجاجاً بھوک ہڑتال کر دی۔
دمشق (العربیہ ڈاٹ نیٹ) شامی خفیہ اداروں کی جانب سے تیارکردہ فری آرمی کے کمانڈر اور بشار الاسد مخالفین میں شامل سرکردہ شخصیت بریگیڈئر ریاض الاسعد کے اغوا کا منصوبہ ترک انٹلیجنس اداروں نے ناکام بنا دی گیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی عظیم ترین جامع مسجد کے خطیب و امام حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید حفظہ اللہ نے بعض حکومت نواز انتہاپسندوں کی کردارکشی مہم اور جامع مسجد مکی زاہدان کی سرگرمیوں پر واویلا کرنے والوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: کچھ عرصے سے دیکھنے میں آرہاہے کہ […]
کوئٹہ(جنگ نیوز) دفاع پاکستان کونسل کے زيراہتمام اظہار يکجہتي بلوچستان کل جماعتي کانفرنس جاري ہے، کونسل کے سربراہ مولانا سميع الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے لئے پرويز مشرف اور آصف زرداري کي پاليسيوں ميں کوئي فرق نہيں، تاہم ہم اہل بلوچستان کو يقين دلاتے ہيں کہ ان کے مسائل کے حل […]
كابل(ڈوئچے ویلے) افغان وزارت داخلہ میں دو امریکی فوجی مشیروں کو ہلاک کرنے کے الزام میں ایک مقامی پولیس افسر کی تلاش جاری ہے۔ ہفتہ 25 فروری کو ان امریکی فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا تھا۔
میران شاہ/ باڑہ/ اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) شمالی وزیر ستان میں میر علی کے علاقے مچھی خیل میں طالبان نے امریکی جاسوس طیارہ مارا گرایا۔خیبرایجنسی میں مارٹر گولہ گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 4 افراد زخمی۔
اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان کے وزير داخلہ عبدالرحمان ملک نے رقبے کے اعتبار سب سے بڑے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ناراض بلوچ رہ نماٶں کے خلاف درج مقدمات واپس لينے کا اعلان کیا ہے۔
كابل(ڈوئچے ویلے) افغانستان میں قرآن سوزی کے واقعے کے بعد شروع ہونے والے فسادات میں دو امریکی فوجیوں سمیت چودہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ساتھ ہی مشتعل افراد نے فرانس، ناروے اور امریکی فوج کے مختلف مراکز پر حملے بھی کیے ہیں۔
قاہرہ(العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصر میں اس سال ہونے والے صدارتی انتخابات کے متوقع صدارتی امیدوار ڈاکٹر عبدالمنعم ابو الفتوح نامعلوم افراد کے حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ انہیں تشویشاک حالت میں اسپتال داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔
کراچي/كابل (جنگ نیوز) امريکي اخبار’نيو يارک ٹائمز‘ کے مطابق نيٹو کمانڈر نے افغانستان ميں قرآن مجيد کي بے حرمتي پر معافي مانگ لي.افغانستان ميں نيٹو کي طرف سے قرآن مجيد اور ديگر اسلامي کتب کي بے حرمتي کے رد عمل ميں ملک بھر ميں احتجاجي مظاہرے شروع ہوگئے جس پر نيٹو کمانڈر نے غير ملکي […]