سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور ایران کے درمیان جنگ ایک تباہی کا آغاز ہوگی اور الریاض اس جنگ کی اجازت نہیں دے گا۔
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جمعرات کے روز مزید چار فلسطینی شہری شہید کردیے گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو سنہ 1971 کی جنگ آزادی کے دوران جنگی جرائم پر سنائی گئی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں غوش عتصیون چوک کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکے کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
طالبان اور سرکاری فورسز کے درمیان شدید لڑائی سے متاثرہ افغان صوبے ہلمند میں ایک امریکی فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
مغربی شام میں شدید برفباری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد خطے میں صورت حال تناؤ کا شکار ہے جس میں اب بحرین نے اور سوڈن نے بھی ایران سے سفارت تعلقات منقطع کردیئے ہیں جب کہ سوڈان نے ایرانی سفارت کار ملک چھوڑنے اور متحدہ عرب امارات نے ایران سے اپنے سفارتی تعلقات محدود کرنے […]
امریکی ریاست کولوراڈو میں فیکٹری انتظامیہ نے 200 مسلمان ملازمین کو صرف نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانے پر ملازمت سے فارغ کردیا۔
تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
تربت جام (سنی آن لائن) ایرانی صوبہ خراسان کے شہر صالح آباد کے ممتاز عالم دین اور فاضل دارالعلوم زاہدان، مولانا عبداللہ رحیمی جمعرات اکتیس دسمبر دوہزار پندرہ کی شام کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون