آج : 16 December , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • امریکی ٹیچر کی مسلم دشمنی

    اشاعت : 16 12 2015 ه.ش

    امریکہ کے اٹلانٹا میں ایک ثانوی اسکول میں پڑھنے والی ایک مسلم طالبہ کے والد نے شکایت کی ہے کہ ٹیچر نے ان کی بیٹی سے پوچھا تھا کہ وہ اپنے بیگ میں بم تو نہیں لا رہی ہے۔

    مزید...

  • اسلامو فوبیا کیخلاف بارسلونا میں مسلم کمیونٹی کا احتجاج

    اشاعت : ه.ش

    اسلامو فوبیا کے خلاف بارسلونا میں مسلم کمیونٹی نے وزیر اعلیٰ اور میئر بارسلونا کے دفتر کے سامنے بھر پور احتجاج کیا جس میں خواتین و حضرات کے ساتھ ساتھ بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

    مزید...

  • حاجی ملا عبداللہ امینی انتقال کرگئے

    اشاعت : 14 12 2015 ه.ش

    سنندج (سنی آن لائن) ایرانی کردستان کے ممتاز سنی عالم دین، ماموستا حاجی ملا عبداللہ امینی بقضائے الہی جمعہ گیارہ دسمبر کی شام کو سنندج میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

    مزید...

  • سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کونسلرز کا انتخاب

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب میں خواتین کے انتخابات میں حصہ لینے پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میونسپل کونسل کے انتخابات میں خواتین کو منتخب کیا گیا ہے۔

    مزید...

  • پارا چنارکی عید گاہ مارکیٹ میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق جب کہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شام: مختلف علاقوں میں بمباری و گولہ باری ، 45 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے 45افراد ہلاک ہوگئے۔ انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے مرنے والوں میں 10بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • گیمبیا، چوتھی اسلامی جمہوری ریاست بن گئی

    اشاعت : 13 12 2015 ه.ش

    افریقی ریاست گیمبیا کے صدر یحییٰ جامح نے مسلم اکثریت ہونے کے ناطے اپنے ملک کو اسلامی جمہوریہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے ریاست کے نوآبادیاتی ماضی سے چھٹکارا مل جائے گا۔

    مزید...

  • توسیع مطاف کا تیسرا مرحلہ قریب الاختتام

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی حکومت کی زیرنگرانی مسجد حرام کی توسیع کے ضمن میں مطاف کی توسیع کا تیسرا اور آخری مرحلہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

    مزید...

  • کیلیفورنیا کی مسجد میں آتشزدگی یا آتش زنی کی چھان بین،بم پھینکے جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    کیلیفورنیا (امریکہ) میں کل جس مسجد میں آگ لگ جانے سے نماز جمعہ کا کیلیفورنیا ہتمام سڑک کے کنارے کر نا پڑا تھا اس کی چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔

    مزید...

  • فلوریڈا میں نامعلوم افراد کی مسلمان خاتون پر فائرنگ

    اشاعت : ه.ش

    فلوریڈا میں مسجد کے باہر ایک خاتون پر نامعلوم افراد کی فائرنگ تاہم خاتون خوش قسمتی سے حملے میں محفوظ رہی۔

    مزید...

    • صفحه 238 از 586 قبلی 1 … 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر