آج : 31 January , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • جامعہ حفصہ کو جانے والی سڑکوں پر رینجرز تعینات

    اشاعت : 31 01 2016 ه.ش

    اسلام آباد کی انتظامیہ نے سنیچر کو خواتین کے مدرسے جامعہ حفصہ کے قرب وجوار میں پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کی ایک بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ اس کے علاوہ جامعہ حفصہ کی طرف جانے والی گلیوں کو کنکریٹ کے بلاک لگا کر آمدورفت کو محدود کردیا گیا ہے۔

    مزید...

  • بھارت مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے

    اشاعت : 30 01 2016 ه.ش

    حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔

    مزید...

  • امریکا میں اسلام فوبیا سے نمٹنے کیلیے سب اپنا کردارادا کریں، ہلیری کلنٹن

    اشاعت : ه.ش

    امریکی صدارت کی دوڑمیں ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ کی خواہشمند صدارتی امیدواراورسابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہاہے کہ اس وقت امریکا بھرمیں موجوداسلام فوبیاسے نمٹنے کیلیے ضروری ہے کہ ہم سب اپنابھرپورکرداراداکریں۔

    مزید...

  • سعودی عرب: الاحساء میں مسجد میں بم دھماکا، تین جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    سعودی کے مشرقی شہر الاحساء میں ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • بابری مسجد کے واقعہ نے بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا، بھارتی صدر

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے اپنی کتاب میں اعتراف کیا ہے کہ بابری مسجد کے انہدام نے بھارتیوں کا سردنیا بھر کےسامنے شرم سے جھکا دیا جب کہ یہ ایک شرمناک عمل تھا جسے روکا جا سکتا تھا۔

    مزید...

  • شام میں 2 خود کش حملوں میں 22 افراد ہلاک، 100 زخمی

    اشاعت : 28 01 2016 ه.ش

    شام کے شہر حمص میں فوجی چیک پوسٹ کے قریب 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ 100 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • افغان پولیس اہلکار نے دس ساتھی مار دیے

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے جنوبی صوبے ارزگان میں ایک افغان پولیس اہلکار نے اپنے دس ساتھیوں کو نشہ آور دوا پلانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کو شبہ ہے کہ متعلقہ پولیس اہلکار مزاحمت کاروں سے ملا ہوا تھا۔

    مزید...

  • شام امن مذاکرات کا آیندہ جمعہ سے جنیوا میں آغاز

    اشاعت : ه.ش

    شام کے متحارب دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات آیندہ جمعہ کو جنیوا میں شروع ہوں گے اور یہ چھے ماہ تک جاری رہیں گے۔

    مزید...

  • علماء سمیت پانچ لاکھ سے زیادہ مسلمان ہندوستان کے لئے شہید کردئے گئے: مولانا سجادنعمانی

    اشاعت : 25 01 2016 ه.ش

    تاریخ بنانے والوں نے تاریخ بنائی مگر تاریخ لکھنے والوں نے جھوٹ کا سہارا لیا، اس ملک کو انگریزوں سے آزاد کرانے میں جو مسلمان کا کردار تھا اس کو چھپایا گیا،

    مزید...

  • افغان طالبان: قطر میں ”سیاسی دفتر” کی اتھارٹی کی توثیق

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھولے گئے اپنے سیاسی دفتر کی توثیق کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ ان کی جانب سے یہ دفتر ہی (کسی دوسرے فریق سے) مذاکرات کا مجاز ہے۔

    مزید...

    • صفحه 232 از 589 قبلی 1 … 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 … 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر