• مذہبی جماعتوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے

    اشاعت : 12 10 2011 ه.ش

    کوئٹہ(ايجنسياں) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں قونصل خانہ کے قیام کی امریکی کوششوں کا مقصد بلوچستان میں خون ریزی کا نیا کھیل کھیلنا ہے جس میں بعض جماعتوں کی اسے حمایت حاصل […]

    مزید...

  • ممتاز قادری کی سزائے موت پر عملدر آمد معطل

    اشاعت : 11 10 2011 ه.ش

    اسلام آباد(خبرايجنسياں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب سلمان تاثیر قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ان کی سزائے موت پر عمل درآ مد روک دیا ہے۔

    مزید...

  • سابق گورنر پنجاب کے سزایافتہ قاتل کے حق میں ملک گیر مظاہرے

    اشاعت : 08 10 2011 ه.ش

    اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں ہزاروں افراد نے نماز جمعہ کے بعد مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمہ میں سزا یافتہ مجرم ممتاز حسین قادری کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔

    مزید...

  • افغان سفیرکی جنرل کیانی سے خفیہ ملاقات

    اشاعت : 06 10 2011 ه.ش

    راولپنڈی(خبرایجنسیاں) پاکستان میں متعین افغان سفیر عمر داؤدزئی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے خفیہ ملاقات کی،ملاقات میں خطے میں جاری کشیدگی کا باعث بننے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی،تاہم آئی ایس پی آر نے مذکورہ ملاقات کی تردید کردی ہے.

    مزید...

  • سلمان تاثیرقتل کیس،ممتاز قادری کو سزائے موت سنا دی گئی

    اشاعت : 01 10 2011 ه.ش

    راولپنڈی(جنگ نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتازقادری کو موت کی سزا سنا دی ۔ مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی اور فیصلہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز علی شاہ نے سنایا۔

    مزید...

  • خضدار میں بلوچ رہنما کے قتل کے خلاف ہڑتال

    اشاعت : 29 09 2011 ه.ش

    کوئٹہ(وی او اے) پاکستان کے جنوب مغربی صوبے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک مرکزی رہنما عبدالسلام ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف اُن کے آبائی ضلع خضدار میں جمعرات کو مکمل ہڑتال ہے جب کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ اور ذیلی عدالتوں کے وکلاء نے بھی اس قتل کے خلاف ہڑتال کی۔

    مزید...

  • امریکی دھمکیاں: وزیراعظم نے سیاسی قائدین سے رابطہ کر لیا

    اشاعت : 26 09 2011 ه.ش

    اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے پاک امریکا تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے آئندہ ہفتے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کانفرنس میں عسکری قیادت قومی سلامتی کے حوالے سے قیادت کو بریفنگ دے گی۔

    مزید...

  • بن لادن کی پناہ گاہ تک جانے پر ’پابندی‘

    اشاعت : 09 09 2011 ه.ش

    اسلام آباد(ایجنسیاں) امریکہ میں 9/11 حملوں کے 10 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل پاکستان میں حکام غیر ملکی صحافیوں اور دیگر افراد کو القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی پناہ گاہ کے قریب جانے سے روک رہے ہیں۔

    مزید...

  • کوئٹہ میں دو خود کش حملوں میں 20 افراد جاں بحق، 40زخمی

    اشاعت : 07 09 2011 ه.ش

    کوئٹہ(جنگ نیوز) کوئٹہ میں سول لائن کے علاقے میں دو خود کش حملوں میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت20 افراد جاں بحق جبکہ 40سے زائد زخمی ہوگئے ۔

    مزید...

  • مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

    اشاعت : 28 08 2011 ه.ش

    راولپنڈی(بى بى سى) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے کے ملزم اور سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

تازه ترین