• پاکستان میں القاعدہ کا دوسرا اہم کمانڈر ڈرون حملے میں ہلاک

    اشاعت : 28 08 2011 ه.ش

    اسلام آباد(العربیہ) پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع القاعدہ کے دوسرے اہم کمانڈر عطیہ اللہ المصراتی کی ہلاکت کی خبر کی تاحال تصدیق نہیں کر رہے ہیں تاہم دوسرے ذرائع کا دعوی ہے کہ لیبی نژاد القاعدہ کا انتہائی مطلوب کمانڈر بائیس اگست کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔

    مزید...

  • علمائے کرام کا امن کیلیے نائن زیرو اور لیاری جانے کا اعلان

    اشاعت : 23 08 2011 ه.ش

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف مکاتب فکر کے جید علمائ، دینی جماعتوں کے رہنماﺅں نے کراچی میں جاری دہشت گردی اور بدامنی پر حکومت، فوج، عدلیہ اور دیگر اداروں کی خاموشی کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال کا فوری طور پر تدارک نہ کیا گیا تو کراچی میں خانہ جنگی کا خطرہ […]

    مزید...

  • بلوچستان،19نیٹوآئل ٹینکرز نذرآتش

    اشاعت : ه.ش

    مستونگ(ايجنسياں) پاکستان کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں افغانستان میں متعین نیٹو افواج کے لئے ایندھن لے کر جانے والے 19 ٹینکروں کو نذر آتش کر دیا گیا۔

    مزید...

  • کراچی: پولیس پر حملہ، تین روز میں اڑسٹھ ہلاکتیں

    اشاعت : 20 08 2011 ه.ش

    کراچی(بی بی سی اردو ڈاٹ کام) کراچی میں جمعہ کی شام بھی تشدد کے واقعات جاری رہے جن میں چار پولیس اہلکاروں سمیت تئیس افراد ہلاک ہو گئے۔ اس طرح بدھ کی صبح سے جمعہ تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اڑسٹھ ہوگئی ہے۔

    مزید...

  • کراچی:12گھنٹے میں 24ہلاکتیں، نجی کمپنی کے ملازمین سمیت15افراداغوا

    اشاعت : 18 08 2011 ه.ش

    کراچی(جنگ نیوز) کراچی میں راکٹ لانچرز، دستی بم حملوں اور شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ روز سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 16 افراد قتل کئے گئے۔آج پرتشدد واقعات میں مزید 24 افراد دہشت گردی کا شکار ہوگئے۔اس طرح 24گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 40ہوگئی۔

    مزید...

  • مستونگ: چار مسخ شدہ لاشیں برآمد

    اشاعت : ه.ش

    كوئٹہ(بی بی سی) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے علاقے مستونگ سے چار مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی شناخت بلوچ مزاحمت کاروں کے طور پر کر لی گئی ہے۔

    مزید...

  • لاہورسے امریکی شہری اغواء

    اشاعت : 14 08 2011 ه.ش

    لاہور(ایجنسیاں) حکام کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن سے ہفتہ کو علی الصباح نامعلوم مسلح افراد نے ایک امریکی شہری کو اغوا کرلیا۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ‘25 افراد شہید

    اشاعت : 11 08 2011 ه.ش

    میران شاہ (جسارت) شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 16 افغان عسکریت پسندوں سمیت 25 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کراچی میں آگ اور خون کا کھیل جاری‘ 30ہلاک

    اشاعت : 02 08 2011 ه.ش

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں قتل وغارت کا تسلسل جاری، مختلف علاقوں میں پیر کو فائرنگ اور جلاو گھیراو کے واقعات میں اسپیشل برانچ کے اہلکار سمیت مزید30 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ نامعلوم افراد نے متعدد گاڑیاں، پتھارے اورہوٹل نذر آتش کردیے۔ بنارس، صدر، سرجانی، لیاری اور گولیمارسمیت بیشتر علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔ […]

    مزید...

  • رائے ونڈ تبلیغی مرکز بارے وزیر داخلہ کا بیان غیر ذمہ دارانہ

    اشاعت : 31 07 2011 ه.ش

    اسلام آباد(اوصاف) رائے ونڈ تبلیغی مرکز بارے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے بیان پر دینی جماعتوں کا شدید ردعمل، صدر وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق جمعیت علماء اسلا م کے مر کزی امیر مو لا نافضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدا رس اور تبلیغی جماعت کے حوالے سے […]

    مزید...

تازه ترین