آج : 27 November , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی جنگی طیارے نے کھیل کے میدان پر کلسٹر بم گرادیا ،10بچے جاں بحق

    اشاعت : 27 11 2012 ه.ش

    شام میں حزبِ اختلاف کے کار کنان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ایک جنگی طیارے نے کھیل کے میدان پر کلسٹر بم گرایا ہے جس میں دس بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • صدارتی حکم نامے عارضی ہیں، مخالفین مذاکرات کریں: مرسی

    اشاعت : 26 11 2012 ه.ش

    مصر کے صدر محمد مرسی نے اپنے جاری کردہ حکم ناموں سے ملک میں پیدا ہونے والے بحران کو فرو کرنے کا اشارہ دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے فرامین عارضی نوعیت کے ہیں اور وہ سیاسی قوتوں کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں۔

    مزید...

  • رفح میں مصری انٹیلی جنس کے دفتر میں زوردار دھماکے

    اشاعت : ه.ش

    مصر اور غزہ سرحد پر واقع رفح کے علاقے میں مصری انٹلیجنس کے ہیڈکواٹرز میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

    مزید...

  • مزاحمت جیت گئی، دشمن کو ہمارے مطالبات کے سامنے جھکنا پڑا: خالد مشعل

    اشاعت : 24 11 2012 ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے دشمن کے خلاف کامیابی حاصل کر لی ہے کیونکہ بالآخر اسرائیل کو حماس کی شرائط کے سامنے سر جھکا کر امن معاہدے کو قبول کرنا پڑا ہے۔

    مزید...

  • مصر آزادی اور جمہوریت کی راہ پر گامزن ہے: صدر مرسی

    اشاعت : ه.ش

    مصری صدر محمد مرسی کا کہنا ہے کہ ”مصر آزادی اور جمہوریت” کی راہ پر گامزن ہے۔ میں ملک میں سیاسی ،معاشی اور سماجی استحکام کے لیے کام کر رہا ہوں”۔

    مزید...

  • 150فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیل کی حماس سے جنگ بندی

    اشاعت : 22 11 2012 ه.ش

    حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • تل ابیب میں دھماکا،17 یہودی زخمی، اسرائیلی حملوں میں 10 فلسطینی شہید

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کے غزہ پر فضائی حملوں میں مزید دس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • عرب ممالک فلسطینیوں کی عسکری امداد کریں: خالد مشعل

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے عرب ممالک سے فلسطینیوں کے فوجی میدان میں معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں اس وقت ایک ایسے قومی سیاسی پروگرام کی ضرورت ہے جو مزاحمت کی بنیاد پر قائم کیا جائے۔

    مزید...

  • شام، پرتشدد واقعات میں مزید 26 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام میں پرتشددواقعات میں مزید26افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 20فلسطینی شہید، قاہرہ میں امن معاہدہ ہوگیا

    اشاعت : 21 11 2012 ه.ش

    غزہ پر اسر ائیلی جارحیت جاری ہے، گزشتہ روز فضائی حملوںمیں حماس کے الاقصیٰ ٹی وی کے دو کیمرہ مینوں سمیت مزید 20 فلسطینی شہید ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 53 از 106 قبلی 1 … 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر