شام، پرتشدد واقعات میں مزید 26 افراد ہلاک

شام، پرتشدد واقعات میں مزید 26 افراد ہلاک

شام میں پرتشددواقعات میں مزید26افرادہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے سفارتی علاقے میں گرنے والے توپ کے گولے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،
دریں اثناسرکاری فوج نے دمشق کے مشرق میں باغیوں کے خلاف آپریشن شروع کردیاہے،
حلب میں باغیوں کے حملے کے بعدجوابی کارروائی کرتے ہوئے سرکاری فوج نے25باغیوں کو ہلاک کردیا۔
اطلا عات کے مطابق برطانیہ نے بھی شام کی اپوزیشن اتحادکی حکومت کوتسلیم کرلیاہے۔

ایکسپریس نیوز


آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں

تازه ترین