آج : 10 November , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام، انقلابیوں کا فوجی اڈے پر دوبارہ قبضہ، 53 افراد ہلاک

    اشاعت : 10 11 2013 ه.ش

    شامی انقلابیوں نے شدید لڑائی کے بعد شام کے اہم شہر حلب میں بین الاقوامی ہوائی اڈے سے متصل فوجی ائیر بیس کا دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: فوجی اڈے پر 2 خودکش کار بم حملے، 19 فوجی ہلاک

    اشاعت : 09 11 2013 ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے فوجی اڈے پر دو خودکش کار بم حملوں میں 19 فوجی ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • عراق میں بم دھماکے اور فائرنگ، 10 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    اشاعت : 07 11 2013 ه.ش

    عراق کے مختلف شہروں میں متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے مابین خوفناک جھڑپیں

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے مرکزی شہر رام اللہ میں بدھ کی شام صہیونی فوجیوں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان خوفناک جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں متعدد افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔

    مزید...

  • مسجد اقصیٰ کی تقسیم قبلہ اول کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی گھناؤنی سازش قرار

    اشاعت : 06 11 2013 ه.ش

    عرب ممالک کے ڈاکٹروں کی ایک تنظیم”عرب ڈاکٹرز یونین” جو مظلوم فلسطینی عوام کی بہبود کے لیے بھی سرگرم ہے نے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی عبادت کے لیے نظام الاوقات مقرر کرنے کے مطالبے کو ایک گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • شام میں 93 لاکھ افراد امداد کے منتظر:اقوام متحدہ

    اشاعت : 05 11 2013 ه.ش

    اقوام متحدہ میں فلاحی کاموں کی سربراہ ویلری آموس کا کہنا ہے کہ شام میں ترانوے لاکھ افراد کو امداد کی اشد ضرورت ہے۔

    مزید...

  • شام: تحریک بغاوت کے دوران 261 صحافی ہلاک، 174 اغوا ہوئے

    اشاعت : 04 11 2013 ه.ش

     شام میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز کے ہاتھوں بغاوت کی تحریک کے دوران 261 صحافی جاں بحق اور 174 کو حراست میں لیے جانے کے بعد بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی بمباری، فائرنگ، حماس کے 4 کمانڈر شہید

    اشاعت : 02 11 2013 ه.ش

    اسرائیلی فوج کی بمباری اور فائرنگ میں حماس کے 4 کمانڈر شہید ہوگئے جبکہ بارودی مواد کے دھماکے میں صہیونی فوج کے 5 اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • نئی جموریہ شام میں بشارالاسد لیڈر نہیں ہوں گے: ابراہیمی

    اشاعت : 29 10 2013 ه.ش

    شام کیلیے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ نمائندے الاحضر ابراہیمی نے مستقبل کے جمہوری شام میں بشارالاسد کا کوئی کردار نہ ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ” امریکا اور روس کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بدولت بشارالاسد ناپسندیدہ اچھوت کے بجائے ایک شراکت دار کے طور پر سامنے آئے ہیں […]

    مزید...

  • اسرائیل کا غزہ کے شمالی علاقے میں فضائی حملہ

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے سے دوراکٹ فائر کیے جانے کے بعد وہاں ایک کھلے میدان پر فضائی حملہ کیا ہے۔اس علاقے میں دوماہ سے زیادہ عرصے کے بعد صہیونی فوج کا یہ پہلا حملہ ہے۔

    مزید...

    • صفحه 31 از 106 قبلی 1 … 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر