آج : 25 November , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر معاہدہ طے پا گیا

    اشاعت : 25 11 2013 ه.ش

    ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کے بعد ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔

    مزید...

  • خانہ کعبہ کو آہنی کی جگہ سونے کا تالا لگا دیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    باب کعبہ اور اس کے پرانے قفل کی 30 سالہ رفاقت اختتام کو پہنچ گئی اور خانہ کعبہ کو ایک گراں قیمت سنہری قفل سے سجا دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • لبنان: صدر نے حزب اللہ کو سلامتی کیلیے خطرہ قرار دیدیا

    اشاعت : 23 11 2013 ه.ش

     لبنان کے صدر مائیکل سلیمان نے ملک میں آزادانہ روش کے حامل گروپوں بشمول شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو قومی سلامتی کیلیے خطرہ قرار دیا ہے۔ وہ ملک کے 70 ویں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

    مزید...

  • بغداد دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا، 43 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    اشاعت : 21 11 2013 ه.ش

    عراق کا دارالحکومت متعدد دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اٹھا جس کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • شام، فوجی اڈے میں بم دھماکا، 4 افسران سمیت 31 اہلکار ہلاک

    اشاعت : 18 11 2013 ه.ش

    شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فوجی اڈے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افسران سمیت 31 فوجی ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوگی

    اشاعت : ه.ش

    آج مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوگی۔

    مزید...

  • اسماعیل ھنیہ کا قومی مصالحتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ

    اشاعت : 17 11 2013 ه.ش

    فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی منتخب حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے ملک کی تمام نمائندہ قوتوں سے قومی مفاہمت اور مصالحت کے لیے جامع کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

  • مصر کے معزول صدر مرسی کے 12 ساتھیوں کو 17،17 برس قید کی سزا

    اشاعت : 16 11 2013 ه.ش

    مصری عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کے 12 ساتھیوں کو 17، 17 برس قید کی سزا سنا دی۔

    مزید...

  • شام: کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے منصوبے پر اتفاق

    اشاعت : ه.ش

    شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کی نگرانی کرنے والے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اسے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو سنہ 2014 کے وسط تک تلف کرنے کے تفصیلی منصوبے سے اتفاق ہے۔

    مزید...

  • شیعہ سنی جھگڑا عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے

    اشاعت : 12 11 2013 ه.ش

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں میں فرقہ وارانہ جھگڑے سے عالمی تحفظ کو غالبا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔

    مزید...

    • صفحه 30 از 106 قبلی 1 … 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر