آج : 22 September , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران میں چھ کرد اور عرب باشندوں کی پھانسی پر لٹکا دیا گیا

    اشاعت : 22 09 2013 ه.ش

    ایران میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق تہران کی اعلیٰ عدالتوں کے حکم پر صوبہ کردستان کےاہل سنت والجماعت مسلک کے چار سماجی کارکنوں اور جنوب مغربی عرب اکثریتی صوبہ اہواز کے دو شہریوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • یمن میں القاعدہ کے حملے، 56 فوجی اور سیکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : 21 09 2013 ه.ش

     جنوبی یمن میں جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کی طرف سے بیک وقت کیے جانے والے حملوں میں جمعہ کے روز 56 فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • شام، ترکی سرحد پر واقع باب الہوا کراسنگ پر کار بم دھماکا

    اشاعت : 18 09 2013 ه.ش

     ترکی اور شام کے درمیان سرحد پر واقع باب الہوا کراسنگ کے داخلی دروازے پر شامی علاقے کی جانب کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • دو اھوازی عرب باشندوں کو ایرانی عدالت سے سزائے موت

    اشاعت : ه.ش

     ایران کی ایک انقلاب عدالت نے عرب اکثریتی صوبہ “اھواز” سے تعلق رکھنے والے دو عرب باشندوں کو تیل پائپ لائن پرحملوں کی پاداش میں پھانسی کی سزا جبکہ ان کے تیسرے ساتھی کو پچیس سال قید کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: پرتشدد واقعات جاری، مزید 26 ہلاک

    اشاعت : 16 09 2013 ه.ش

     عراق میں حکام کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے کار بم دھماکوں میں کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق:جنازے میں خودکش دھماکہ، بیس ہلاک

    اشاعت : 15 09 2013 ه.ش

          عراق میں حکام کے مطابق ملک کے شمالی حصے میں ایک جنازے میں ہونے والے خود کش دھماکے میں بیس سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • عراق: نماز کے دوران مسجد میں بم دھماکا، 33 افراد جاں بحق

    اشاعت : 14 09 2013 ه.ش

          عراقی شہر بعقوبہ میں مسجد کے اندر ہونے والے بم کے دھماکے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • مصر، جمہوریت کے حامیوں کے مظاہرے جاری

    اشاعت : 12 09 2013 ه.ش

          مصر میں فوجی قبضے کے بعد جمہوریت کے حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔

    مزید...

  • عراق میں خود کش حملہ، کم از کم 35 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

          عراقی حکام کے مطابق بغداد کے شمال میں شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقے میں ایک خود کش حملے اور ایک بم دھماکے کے بعد کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • ایران، مسافر بسوں میں تصادم سے 44 افراد ہلاک

    اشاعت : 11 09 2013 ه.ش

          ایران کے دارالحکومت تہران میں دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 44 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 34 از 106 قبلی 1 … 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر