آج : 17 December , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • قبلہ اول کی تقسیم اور یہودیانے کی کوششوں پر سعودی وارننگ

    اشاعت : 17 12 2013 ه.ش

    سعودی عرب نے دنیا کو مسجد اقصی کو یہودی رنگ میں رنگنے کے منصوبوں کے بارے میں خبردار رہنے پر زور دیتے ہوئے قبلہ اول کے بچاو کی خاطر سنجیدہ اور فیصلہ کن اقدام اٹھانے پر زور دیا ہے۔

    مزید...

  • شام،حلب میں بمباری سے ہلاکتیں100ہو گئیں، سیکڑوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شمالی شہر حلب میں اتوار کو سرکاری فوج کی طرف سے باغیوں کے ٹھکانوں پر ہونے والی بمباری میں ہلاکتیں 100 ہوگئیں ۔

    مزید...

  • عراق ، زائرین پر حملے، بم دھماکے،50افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    زائرین کے قافلوں، بس پر دہشتگردوں کے حملوں، ایک شہر کے سٹی کونسل ہیڈ کوارٹرز پر قبضے، تکریت میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور بغداد میں کار بم دھماکوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 50 کے قریب افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • گوانتاناموبے جیل کے دو قیدی سعودی عرب کے حوالے

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ نے گوانتاناموبے جیل کے دو قیدیوں کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا۔

    مزید...

  • شامی فوج کی بمباری، 14 بچوں سمیت 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اشاعت : 16 12 2013 ه.ش

    شام میں سرکاری فوج کی بمباری کے نتیجے میں 14 بچوں سمیت 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • جماعت اسلامی کے رہ نما عبدالقادر ملا کی پھانسی گھناؤنا جنگی جرم ہے: حماس

    اشاعت : 15 12 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش کی ایک متنازعہ عدالت اور سپریم کورٹ کی جانب سے مشترکہ طو پر جماعت اسلامی کے رہ نما عبدالقادر ملا شہید کو پھانسی دیے جانے کی عالمی سطح پر مذمت جاری ہے۔

    مزید...

  • شام: جنیوا امن مذاکرت پر فرانس ’ناامید‘

    اشاعت : ه.ش

    فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس نے کہا ہے کہ شام میں جاری تصادم پر مجوزہ امن مذاکرات کے بارے میں انھیں کوئی امید نہیں ہے۔

    مزید...

  • مدینہ منورہ اسلامی دنیا کا ثقافتی دارالحکومت قرار

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو اسلامی تعاون تنظیم “او آئی سی” کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم و ثقافت “آئسیسکو” نے سال 2013ء کے دوران اسلامی دنیا کا ثقافتی دارالحکومت قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • اردن:راسخ العقیدہ عالم دین ابو قتادہ کے خلاف ٹرائل کا آغاز

    اشاعت : 11 12 2013 ه.ش

    برطانیہ بدر فلسطینی نژاد اردنی عالم دین ابو قتادہ کے خلاف عمان میں دہشت گردی کے الزامات کے تحت قائم مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔انھوں نے اپنے اوپر عاید کردہ الزامات کو جھوٹ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ قصوروار نہیں ہیں۔

    مزید...

  • 9 سالہ بچہ مسجد کا خطیب

    اشاعت : ه.ش

    عرب ملک اردن میں ایک 9 سالہ بچہ مسجد کا خطیب بن گیا- یہ واقعہ اردن کے دارالحکومت عمان کی جامع مسجد ابراہیمی میں پیش آیا جہاں 9 سالہ بچے انس السحطی نے نماز جمعہ کے دوران خطبہ دیا-

    مزید...

    • صفحه 28 از 106 قبلی 1 … 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر