آج : 28 December , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اخوان المسلمون کے حامیوں کے مظاہرے جاری‘ جھڑپوں میں 3 افراد جاں بحق‘ 265 گرفتار

    اشاعت : 28 12 2013 ه.ش

    مصر میں فوجی حکومت کے خلاف اخوان المسلمون کے حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • لبنان: بم دھماکہ، سابق وزیر مالیات سمیت 6 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بم دھماکے میں سابق وزیر مالیات محمد شطح سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

    مزید...

  • اخوان المسلمون ’دہشت گرد‘ تنظیم

    اشاعت : 26 12 2013 ه.ش

    مصر میں فوج کی حمایت یافتہ عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔

    مزید...

  • عراق، گرجا گھروں پر بم دھماکے، 40 افراد ہلاک، 60 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں کرسمس کے موقع پر 2 گرجا گھروں کے باہر کار بم دھماکوں میں مسیحی برادری کے40 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری، دو فلسطینی شہید

    اشاعت : 25 12 2013 ه.ش

    اسرائیل کے جنگی طیاروں نے فائرنگ کے واقعے میں ایک صہیونی کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں ایک تین سالہ بچی سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ 

    مزید...

  • شام، سرکاری فوج کی بمباری جاری، 3 بچوں سمیت مزید 15 جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    شام میں سرکاری فوج کی بمباری کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت مزید 15 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • سعودی عرب کے سابق فٹبالر کے ہاتھوں 30 افراد مشرف بہ اسلام

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب میں”الہلال”، “النصر” فٹبال کلبوں سے وابستہ رہنے والے مایہ ناز کھلاڑی سعد الحارثی نے کھیل کو خیرباد کہ کر اسلام کی تبلیغ شروع کر دی ہے۔

    مزید...

  • شام: فوج کی بمباری، 16 بچوں اور خواتین سمیت 100 افراد جاں بحق

    اشاعت : 23 12 2013 ه.ش

    شام کے شہر عندان میں سرکاری فوج کے انقلابیوں کے ٹھکانوں پر بیرل بموں اور مارٹرکے تازہ حملوں میں16 بچوں اور خواتین سمیت100سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شام، سرکاری فوج کے بیرل بم حملے، 94 جاں بحق

    اشاعت : 22 12 2013 ه.ش

    شام میں سردی کی شدت کے باوجود سرکاری فوج کی جانب سے شہریوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • شام میں تیسرے روز بھی بمباری‘خاتون‘ 2 بچوں سمیت 18 ہلاک

    اشاعت : 18 12 2013 ه.ش

    اٹلی نے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کی خاطر سمندر میں منتقلی ممکن بنانے کیلئے اپنی بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔شام سارین گیس کی تیاری میں کام آنے والی ٹاکسن حوالے کرنے والا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 27 از 106 قبلی 1 … 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر