آج : 17 February , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • محمد مرسی کو پنجرے میں عدالت لانے پر وکلاء کا احتجاج

    اشاعت : 17 02 2014 ه.ش

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی عدالت میں معزول صدر محمد مُرسی کے خلاف جاسوسی اور دہشتگردی کی سازش کے الزامات کے تحت مقدمے کی کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔

    مزید...

  • عدلیہ کے اختیارات کم، ترک پارلیمنٹ میں مکے گھونسے چل گئے

    اشاعت : ه.ش

    ترک پارلیمنٹ نے عدلیہ پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کیلیے ہفتے کے روز نیا بل منظور کر لیا ہے۔ اس موقع پر پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ آرائی کا ماحول رہا۔ حکمران جماعت اور اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کے دوران مارکٹائی ہوتی رہی اور مکوں گھونسوں کا استعمال کیا گیا۔

    مزید...

  • اسرائیلی خاتون عہدیدار نےاذان کو”خنزیر” کی آواز قرار دے دیا

    اشاعت : 15 02 2014 ه.ش

    اسرائیل کی ایک خاتون سیاسی رہ نما نے مساجد سے گونجے والی اذان کی آوازوں کوناپاک جانور”خنزیر” کی آواز کے مشابہ قراردیا ہے جس کے بعد پورے فلسطین میں صہیونی خاتون کے اس اشتعال انگیزبیان پرغم وغصے کی ایک نئی لہردوڑ گئی ہے۔

    مزید...

  • حمص سے مزید 300 محصور شہریوں کا انخلاء

    اشاعت : 11 02 2014 ه.ش

    شام کی انجمن ہلال احمر نے صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کے محاصرے کا شکار وسطی شہر حمص سے چوتھے روز مزید تین سو افراد کو نکال لیا ہے اور انھیں بیرون شہر قائم کیے گئے ملاقات مرکز میں منتقل کردیا ہے۔

    مزید...

  • مسجد اقصیٰ کو شہید کیے جانے کی گھناؤنی صہیونی سازش کا انکشاف

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی میڈیا نے انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول [مسجد اقصیٰ] کو شہید کرنے کی ایک خطرناک سازش کا پتہ چلایا ہے۔

    مزید...

  • شام: اسلام پسندوں نے اہم گاوں کا کنٹرول حاصل کر لیا، 25 ہلاک

    اشاعت : 10 02 2014 ه.ش

    اسلام پسند عسکریت پسندوں نے بشارالاسد کی افواج سے وسطی صوبے ہاما کے گاوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس گاوں پر قبضے کا مقصد شمالی شام سے دمشق تک مواصلاتی نظام اور سپلائی کو منقطع کرنا ہے۔

    مزید...

  • حمص سے مزید چھ سو شہریوں کا انخلا

    اشاعت : ه.ش

    شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے وسطی شہر حمص میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں سے چھ سو سے زیادہ شہریوں کو نکال لیا گیا ہے۔

    مزید...

  • مدینہ منورہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 15 مصری زائرین جاں بحق

    اشاعت : 09 02 2014 ه.ش

    مدینہ منورہ میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 15 مصری زائرین جاں بحق اور 130 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شاہراہ کا نام عمر بن خطاب رکھنے پر قدامت پسند حلقے چراغ پا

    اشاعت : 08 02 2014 ه.ش

    ایران میں اہل تشیع کی اکثریت اور ان کی نمائندہ حکومت کی جانب سے اہل سنت مسلک کی علامات کو دانستہ طور پر دبانے کوشش کی جاتی رہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ محض الزام نہیں بلکہ حقیقت ہے۔

    مزید...

  • مصر:مظاہرین کی ہلاکتوں کا مقدمہ، مرسی کی پیشی

    اشاعت : 02 02 2014 ه.ش

    مصر کے معزول صدر محمد مرسی ایک مقدمے کی سماعت کے لیے ہیلی کاپٹر سے اسکندریہ کے قید خانے سے دارالحکومت قاہرہ لائے گئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 22 از 106 قبلی 1 … 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 … 106 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر