آج : 27 November , 2017
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسلام آباد: دھرنا قائدین کا حکومت سے معاہدے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

    اشاعت : 27 11 2017 ه.ش

    حکومت اور دھرنا قائدین کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد دھرنا قیادت نے فیض آباد انٹرچینج پر 22 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

    مزید...

  • روسی طیاروں کی بمباری، 15 بچوں سمیت 34 شامی شہری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    انسانی حقوق کی تنظٰیموں کی طرف سے جاری کردہ بیانات کے مطابق گذشتہ روز ملک کے مشرقی شہر دیر الزور میں روسی طیاروں کی بم باری کے نتیجے میں 15 بچوں سمیت 34 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں تصویر کھینچنے پر پابندی عائد

    اشاعت : ه.ش

    سعودی حکومت نے مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں تصاویر کھینچنے اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

    مزید...

  • اسلام آباد آپریشن کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے

    اشاعت : 26 11 2017 ه.ش

    اسلام آباد آپریشن کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے دیئےجارہے ہیں، جی ٹی روڈ سمیت گوجرانوالہ ریجن کےمختلف مقامات پر دھرنا کےباعث روڈ بند ہوگئی، پسرور میں وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر حملہ کیا گیا۔

    مزید...

  • حافظ سعید کی رہائی: پاکستان کو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا

    اشاعت : ه.ش

    امریکا نے پاکستان سے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی دوبارہ گرفتاری اور سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ انکار کی صورت میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی طور پر پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔

    مزید...

  • مصر: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں حملہ، 235 افراد جاں بحق

    اشاعت : 25 11 2017 ه.ش

    مصر کے شمالی صوبے سینائی میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردوں کے مسجد میں بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 155 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • دھرنے کیخلاف آپریشن، اسلام آباد میدان جنگ بن گیا

    اشاعت : ه.ش

    : سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کے نتیجے میں دارالحکومت میدان جنگ بن گیا ہے جبکہ جھڑپوں میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں راولپنڈی کے پولیس چیف اور 56 سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ متعارف

    اشاعت : ه.ش

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں خودکش حملے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک

    اشاعت : 16 11 2017 ه.ش

    افغان دارالحکومت میں سیاسی تقریب کے دوران خود کش حملے میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • انتقامی کارروائی کے تحت فلسطینی شہری کا مکان مسمار،20 افراد بے گھر

    اشاعت : ه.ش

    قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں کل بدھ کو تین اسرائیلی فوجیوں کو جنہم واصل کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے ایک فلسطینی کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں گھرمیں رہائش پذیر بیس افراد مکان کی چھت سے محروم ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 86 از 179 قبلی 1 … 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر